اس بارے میں کیا خیال ہے کہ زمانہ جاہلیت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں عرب سوتے لوگوں کے پیروں کو دیکھ کر ان کے خاندان اور قبیلے کا پتہ بتادیتے تھے
--
http://urducouncil.nic.in/E_Library/Urdu-Duniya-November-2014.pdf
www.urduaudio.com
http://hudafoundation.org/
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups
"بزمِ قلم"
group.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
وعلیکم السلام محترمہ شازیہ صاحبہ
آپ خوامخواہ بات کا بتنگڑ بنا بیٹھیں جب کہ میرے جملہ میں نہ مذہببیت ہے اور نہ دعوی اور نہ کوئی فتوی ' اس سے صرف آپ کی ذہنی عروج کا پتہ چلتا ہے کہ کوئی آپ کے مضمون کی تعریف نہ کرکے ۱۴۰۰ سال پہلے والے لوگوں کی قدرت کا اشارہ دے رہا ہے تو اس کی بجائے قدر کے اس علم کے سیکھنے کے ذرائع پر انگلی اٹہا پیٹھیں جب کہ آپ کے مضمون میں خود آپ اعتراف کرتی ہیں کہ " انہوں نے یہ علم کسی سے نہیں سیکھا " ادبی محفل معلومات کے تبادلہ کے لئے ہوتی ہیں اس جیسے جواب کے لئے بھی نہیں۔
سید رحیم صاحب کے دونوں مراسلوں سے اتفاق ہے۔رحیم صاحب کے پہلے مراسلے میں قطعاً کوئی تنقید نہیں ہے بلکہ سادہ سی معلومات فراہم کی گئی ہیں ۔۔۔ اب یہ تو نہیں معلوم کہ شازیہ صاحبہ کیوں بھڑک اٹھیں؟
--
|
|
|
|
|
کروموزومز اور ہاتھ کی لکیریں صفحہ 28 اور 29 پر
From: BAZMe...@googlegroups.com [mailto:BAZMe...@googlegroups.com] On Behalf Of Shazia Andleeb
Sent: Wednesday, December 24, 2014
11:01 AM
To: Bazm e Qalam

شیر محمد خان( ابن انشا)
اس عہدے پر آپ جیسے قابل اور باصلاحیت لوگوں کوہی ہونا چاہیے۔ ا=D
Sheikh sahib ko matlab nhe maloom !!! Mukhlis sahib kyun mujh ghareeb ko phaswanay ka program hai
--