یکے بعد دیگر ے از ضیاے الدین نعیم

0 views
Skip to first unread message

Rashid Ashraf

unread,
Jul 27, 2011, 8:59:09 PM7/27/11
to 5BAZMeQALAM, asma anjum, choudhry naseer

چند روز قبل ضیاء الدین نعیم صاحب کی غزل "راستہ بدل" بزم قلم پر شامل کی تھی تو احباب نے اس اچھوتے خیال کو بیحد پسند فرمایا تھا

ضیاء صاحب کا ایک اور غیر مطبوعہ کلام (واضح رہے کہ ضیاء صاحب کی شاعری کو کوئی کتاب تاحال منظر عام پر نہیں آئی ہے)  پیش خدمت ہے جو گزشتہ کل انہوں نے راقم السطور کو بھیجا ہے

ایک منفرد لب و لہجہ!


لپکے جنوں شعار ۔۔۔۔۔۔۔۔ یکے بعد دیگر ے
پایا فراز د ا ر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکے بعد دیگر ے
پر و انے اڑ کے آتے ہیں کس اہتما م سے
ہونے کو نذ رِ نار ۔۔۔۔۔۔۔ یکے بعد دیگر ے
لب بستہ بستیوں کا پھر انجا م یہ ہوا
سب کا لٹا قرا ر ۔۔۔۔۔ یکے بعد دیگر ے
یہ کیا کہ اہلِ دل ہی کے حصے میں آۓ ہیں
الز ام ،بے شمار ۔۔۔ یکے بعد دیگر ے
دل کا کمال ہے ۔۔۔ متزلزل نہیں ہو ا
کتنے ہو ۓ ہیں وار ، یکے بعد دیگر ے
ان مسیٔلوں نے ڈ ھنگ سے جینے کہاں دیا؟
سر پر رہے سو ا ر ، یکے بعد دیگر ے
مٹتے د کھایٔ دیتے ہیں افسوس اے نعیم
اچھے سبھی شعا ر یکے بعد دیگر ے


خیر اندیش
راشد اشرف
کراچی سے  

asma anjum

unread,
Jul 28, 2011, 4:18:36 AM7/28/11
to Bazm e Qalam





Another superb poem by Z.Naeem.  The style is unique , no doubt ,and I liked the last verse or Maqtaa the most as if he pens what we all feel.
Mit-te dikhayi dete hain......
Shukriya Rashid Ashraf sahab.
asma


2011/7/28 Rashid Ashraf <zest...@gmail.com>
--
زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے
کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/
اردو میں آڈیو اور ویڈیوکے لیے دنیا کا سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.com
سہ ماہی اثبات http://www.esbaat.com/
کمپیوٹر پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےwww.urdu.ca
http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/
راشد اشرف کی تحریروں کے لیے
http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760
 
To unsubscribe please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE"


Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages