عزیزِمحترم راشد اشرف صاحب
سلام مسنون۔ سب سے پہلے تو رمضان المبارک کے حوالے سے دعائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات کو قبول فرمائیں۔
اردو شخصی خاکوں میں دیوان سنگھ مفتون کی ناقابلِ فراموش تو میری نظر سے گزری
ہے، مگر اس کی دوسری کتاب کے بارے میں یقینی نہیں کہ وہ خود نوشت ہے یا نہیں۔ اسے بارِ دگر دیکھیے۔
والسلام
خادم علی ہاشمی