اشفا ق احمد کی کتا ب زوایہ سے اقتبا س

0 views
Skip to first unread message

Ainee Niazi

unread,
Sep 14, 2011, 11:09:58 AM9/14/11
to Bazm e Qalam
آپ جو سوال کیا کر تے ہیں کہ انسا نیت کو فلا ح کیوں نہیں ملتی ۔ تو اصل با ت اس میں یہی ہے کہ ہما رے اند ر تضا د ہےلیکن ایک با ت یہ بھی بڑی اہم ہے کہ انسا ن ڈگر یا ں تو حا صل کر لیتا ہے ،بڑا امیر اور مشہور آدمی بن جا تا ہے لیکن وہ دوسروں کی فلا ح کا سبب نہیں بنتا۔اور ایسی صورت میں تما م ڈگر یا ں نہ اس کے کا م آسکتی ہیں اور نہ دوسروں کے ۔وہ روحا نی طور پر پسما ند ہ ہو تا ہے ۔ تر قی یا فتہ نہیں ۔جب آپ کا اند ر اور با ہر ایک جیسا ہو گا تو نہ صر ف آپ خو د کے لیے فلا ح کا سبب بنیں گے بلکہ دوسر وں کے لیے بھی بہت فا ئد ہ مند ثا بت ہو ں گے
اشفا ق احمد کی کتا ب زوایہ سے اقتبا س

Syed Raheem

unread,
Sep 15, 2011, 7:07:47 AM9/15/11
to bazme...@googlegroups.com

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ خیرالناس انفعہم لوگوں میں بہترین وہ ہے جو ان کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچانے والا ہو اور یہی فلاح و کامیابی کی راہ ہے کہ اس میں انسان اپنی خواہش کو اوروں کی خواہش پر فوقیت نہیں دیتا اور رضائے الہی کے لئے الہی متطلبات پر عمل کرتا ہے ۔

 


--
زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے
کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/
اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.com
سہ ماہی اثبات http://www.esbaat.com/
اردو سخن http://www.urdusukhan.com/
کمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےwww.urdu.ca - www.mbilalm.com
http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/
راشد اشرف کی تحریروں کے لیے
http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760
To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics
 
To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com
 
To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite
 
To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE"

Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages