بہتر ہوتا کہ اور زیادہ تحقیق کرلی جاتی کیوں کہ اردو کی تاریخ بنا قلی قطب شاہ اور حیدرآباد دکن قدیم کے ادھوری ہی ہے جیسا کہ یہ بات معروف ومعلوم ہے کے اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر قلی قطب شاہ ہے ' پہلا شمارہ سب رس ہے ' دنیا کی پہلی اردو یونیورسٹی عثمانیہ یونیورسٹی ہے جس کو بادشاہ حیدراباد میر عثمان علی خان نےبنایا تھا شعراء کی طویل فہرست ہے جو حیدرآباد دکن کے علاقہ سے تعلق رکھتے ہیں اور جو ابدتدائی شعراء میں شمار ہوتے ہیں