کتب خانہ
اردو دائرہ معارف اسلامیہ ۔ دانش گاہ پنجاب لاہور ۔ ۲۴ جلدیں مع اشاریہ
پنجاب یونیورسٹی لاہور کی زیر سرپرستی ترتیب دیا گیا عظیم اردو انسائیکلوپیڈیا ،جس کے معیار کی دوسری کتاب عربی انگریزی سمیت کسی زبان میں موجو د نہیں
اس علمی و تحقیقی سرمایہ کو بھٹکلیس ڈاٹ کام کے نئے سلسلے کتب خانہ کی مندرجہ ذیل لنک سے حاصل کیا جاسکتاہے
http://www.bhatkallys.com/urdu-books/?lang=ur
جو احباب اس سے استفادہ اٹھانا چاہتے ہوں وہ اس کا اشاریہ پہلے ڈون لوڈ کریں ۔ہمارا کیا ہوا اشاریہ کا بک مارک مطلوبہ مواد تک کم وقت میں پہنچنے کے لئے بہت اہم ہے

عبد المتین منیری
Abdul Mateen Muniri
Director
Skype : ammuniri
کبهی کبهار بهٹکلیز ڈاٹ کام پر جانا ہوتا ہے. جزاک اللہ منیری صاحب آپ حضرات ایک بڑا اور اہم کام کر رہے ہیں. اللہ تعالی آپ کو استقامت عطا فرمائے.
--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
To post to this group, send email to BAZMe...@googlegroups.com.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
--