
راشد اشرف کو بزم قلم کی جانب سے مبارکباد
ہم، بزم قلم کے تمام ممبران اپنی برادری کےاہم رکن راشد اشرف کو بی بی سی پر ان کی کتاب کی پذیرائی کے لیے اپنےدل کی گہرایئوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔وائس آف امریکہ پر تو بہت پہلے راشد اشرف کا چرچا ہو چکا ہے۔وائس آف امریکہ پر اپنے انٹرویو میں راشد اشرف نے بزم قلم کا ذکر کیا تھا،جس کے بعد بزم پر چند دنوں تک نئے ممبروں کا تانتا بندھ گیا تھا۔اردو ادب کی خاطر راشد اشرف کی بے لوث خدمات کا نتیجہ ہے کہ ہندوستان میں بھی ایسے کئی لوگ ملےہیں جو راشد اشرف اور بزم قلم کو خوب جانتے ہیں۔اطّلاعاً عرض ہے کہ تادم ِ ایں تحریر راشد اشرف کےبزم قلم میں جملہایک ہزار دو سو چھبیس(۱۲۲۶)مراسلے شائع ہوئے ہیں اور یہ سب کے سب قابل مطالعہ علمی اور ادبی مواد پر مشتمل ہیں ۔اس کام کے پیچھے
جو جستجو ہے وہ اردو ادب اور بزم قلم کے ممبروں کے تئیں راشد اشرف کی محبت کی غماز ہے۔
بزم قلم گوگل گروپ
From: Bazm e Qalam <bazme...@googlegroups.com>
To: 1 بزم قلم <BAZMe...@googlegroups.com>
Sent: Tuesday, April 16, 2013 9:04 AM
Subject: {21968} راشد اشرف کو بزم قلم کی جانب سے مبارکباد
--
بزم قلم کے زیر اہتمام پہلا عالمی طرحی مشاعرہ
مصرعہ طرح : جہاں تیرانقشِ قدم دیکھتے ہیں
قوافی : قدم،ارم،عدم
ردیف :دیکھتے ہیں
براہ کرم ۲۰ اپریل تک اپنی غزلیں اس پتہ پر بھیجیں
bazme...@googlegroups.com
تنویر پھول، کنوینر بزم قلم عالمی طرحی مشاعرہ
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM?hl=ur.
جناب والا
اس کے علاوہ یہ اطلاع بھی دیتا چلوں کہ کل صبح بھاگلپور سے ڈاکٹر مناظر عاشق ہرگانوی صاحب نے راقم کو دہلی کے ایجوکیشنل پبلیشنگ ہاؤص سے شائع ہوئی اپنی دو عدد کتابیں "ابن صفی کے ناولوں میں طنز و مزاح " اور "ابن صفی کا جاسوسی سنسار" ارسال کی ہیں جبکہ تیسری کتاب زیر طبع ہے۔ مذکورہ کتابوں کا تعارف یہاں جلد پیش کیا جائے گا۔
ابن صفی مرحوم کے تعلق سے دو اہم منصوبوں پر کام جاری ہے اور اس سلسلے میں جنگ اخبار میں 31 مارچ، 2013 کو راقم کا تخلیق کردہ ایک اشہار محترم فاروق احمد کی جانب سے دیا گیا ہے جسے دلچسپی رکھنے والے اراکین درج ذیل لنک پر دیکھ سکتے ہیں:
http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2010/06/Daily-Jang-31-March-2013.jpg
ہندوستان میں ابن صفی مرحوم پر تحقیقی کاموں (ایم اے اور پی ایچ ڈی) کا آغاز بھی ہوچکا ہے۔
بزم قلم کا شکریہ اس اس فورم کی مدد سے آج ہم ایسے طفل مکتب لوگ بزرگ ادیب محترم جناب مقصود الہی شیخ، جناب ابو الحسن نغمی، پروفیسر اطہر صدیقی اور پاک و ہند سے تعلق رکھنے والی دیگر کئی اہم ادبی شخصیات سے رابطے میں ہیں۔
خیر اندیش
راشد
--
--
عابد صاحب
بیحد شکریہ آپ کا۔
بزم کے توسط سے ہندوستانی احباب سے خوب رابطے ہوئے ہیں۔
راشد
--
--
فریدہ صاحبہ
تمام دعائوں اور ستائشوں کے لیے آپ کا بہت شکریہ
راشد

Bohat bohat mubarakbaad Rashid Ashraf sahab ko.
I have often wondered at this phenomenon called RASHID ASHRAF. He is an enigma, a mystery and he keeps bringing to us so much with such novelty such grace and refinement that sometimes i gasp for breath wondering at his energy , at his dedication and at his selfless devotion.Wish i could have at least one percent of his zeal and energy.I remember Raza Ali Abidi saying about him,Jahaan jahaan Urdu hoti hai wahaan wahaan Rashid Ashraf hote hain!
We too are so proud and so fortunate to know him .Keep it up, Sir
with many kind regards.
2013/4/16 Bazm e Qalam <bazme...@googlegroups.com>
--


--
شکریہ راشد بھائی یہ تبصرے ہماری نظر سے گذر چکے ہیں

عبد المتین منیری
Abdul Mateen Muniri
Director
Skype : ammuniri