محترم منیری صاحب سلام مسنون
بلا شبہ بھٹکلیز ڈاٹ کوم کی یہ علمی خدمات منفرد ہیں, رب کریم اس کا اجر ساعیان خیر کو پورا پورا مرحمت فرمائے, آمین.
اپنا ذاتی تجربہ عرض کرتا ہوں کہ سب سے پہلی چیز یہ ہے کہ آپ جو اسکینر استعمال کر رہے ہیں اس میں کیا کیا سہولتیں ہیں, دوسری چیز یہ ہے کہ آپ کا ڈاکومنٹ رنگین ہے یا کالا سپید, اگر کالا سفید اور صاف ستھرا ہے تو اس کو ٹیکسٹ موڈ یا بلیک اینڈ وہائٹ فوٹو موڈ میں کرکے اور ڈی پی آئی کم کر کے ایک چھوٹی فائل کا پی ڈی اف فائل بنا کر تجربہ کرلیں, میں نے اب سے تقریبا دو اڑھائی سال پہلے تک ہزاروں صفحات اسی انداز سے اسکین کیے تھے, اچھا نتیجہ رہا تھا مگر کمپیوٹر کی لائن میں تبدیلیاں بہت تیزی سے آتی ہیں اور پھر پر ہر اسکینر کے پروگرام کی الگ الگ خصوصیات ہوتی
ہیں نیز اس کا دار ومدار کام کرنے ولے پر بھی ہوتا ہے, کبھی کبھی کچھ جگاڑ کرنے سے بھی کام چل جاتا ہے.
والسلام
سید احمد
2/2/2015ش
------------------------------
On Sun, Feb 1, 2015 10:44 PM EST Abdul Mateen Muniri wrote:
>فائل بڑے ہونے کا ہمیں احساس ہے ، اسکین کی ہوئی یہ فائل ہمیں دوسری جگہ سے
>تقسیم ہوکر ملی تھی ، اکروبیٹ کتاب کی اصل قدر و قیمت اس کے بک مارک میں ہوتی
>ہے ، فائل تقسیم ہونے پر اس کی افادیت ختم ہوجاتی ہے ،فائل تقسیم کرنے کی صورت
>میں بک مارک از سر نو کرنا پڑے گا۔ کوئی صاحب ہمیں فوٹو کی کلیرٹی کا نقصان
>ہوئے بغیر اسکین کی ہوئی فائل کا سائز کم کرنے کے تعلق سے رہنمائی کریں تو
>مہربانی ہوگی ۔اس کے علاوہ بھی فنی رہنمائی کا انتظار رہے گا۔
>عبد المتین منیری
>
>* Abdul Mateen Muniri*
>*Bhatkal , Karnataka, India*
>*
www.bhatkallys.com <
http://www.bhatkallys.com>*
>*
www.urduaudio.com <
http://www.urduaudio.com> ; **www.
><
http://www.urduvision.com>
bhakaltv.com <
http://bhakaltv.com>*
> *Syed Mukarram Niyaz[image:
www.taemeer.com]
> <
http://sa.linkedin.com/pub/mukarram-niyaz/52/ba3/191>|[image:
>
https://www.facebook.com/taemeer]
>
http://www.pinterest.com/taemeer/] <
http://www.pinterest.com/taemeer/>*
> C.E.O Taemeer Web Development <
http://www.taemeer.com/>
>
www.taemeernews.com : the very 1st daily *Urdu* News searchable web
> portal on the net
>
www.urdukidzcartoon.com : the very 1st *Urdu* cartoon/comics project on