ایک سوال میرا بھی:

0 views
Skip to first unread message

Ajmal Khan

unread,
Sep 12, 2011, 2:36:59 AM9/12/11
to bazme...@googlegroups.com

ایک سوال میرا بھی:

نثری نظم    ہمارے ادب میں ارتقأ کی علامت ہے یا تنزل کی؟

اجمل خان


--
Ajmal Khan
Dubai-(U.A.E)
 

Khali...@in.ey.com

unread,
Sep 12, 2011, 2:39:50 AM9/12/11
to bazme...@googlegroups.com

Tanazzul ki


From: Ajmal Khan <azma...@gmail.com>
To: bazme...@googlegroups.com
Date: 09/12/2011 12:07 PM
Subject: {5769} ايک سوال ميرا بھي:
Sent by: bazme...@googlegroups.com





ايک سوال ميرا بھي:

نثري نظم    ہمارے ادب ميں ارتقأ کي علامت ہے يا تنزل کي؟

اجمل خان


--
Ajmal Khan
Dubai-(U.A.E)
 

--
زبان اور ادب کي بے لوث خدمت ميں مصروف چند ادارے
کسوٹي جد
http://www.kasautijadeed.com/cms/
اردو آڈيو اور ويڈيوکا دنيا ميں سب سے بڑا ذخيرہ
www.urduaudio.com
سہ ماہي اثبات
http://www.esbaat.com/
اردو سخن
http://www.urdusukhan.com/
کمپيوٹرانٹرنيٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ ميں اور اي ميل ميں اردو تحرير کے ليےwww.urdu.ca -
www.mbilalm.com
http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/
راشد اشرف کي تحريروں کے ليے

http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760
To read the archives
https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics

To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com

To invite your friends to Bazm e Qalam group
http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite

To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE"


The information contained in this communication is intended solely for the use of the individual or entity to whom it is addressed and others authorized to receive it. It may contain confidential or legally privileged information. If you are not the intended recipient you are hereby notified that any disclosure, copying, distribution or taking any action in reliance on the contents of this information is strictly prohibited and may be unlawful. If you have received this communication in error, please notify us immediately by responding to this email and then delete it from your system. The firm is neither liable for the proper and complete transmission of the information contained in this communication nor for any delay in its receipt.

Rashid Ashraf

unread,
Sep 12, 2011, 11:38:37 AM9/12/11
to bazme...@googlegroups.com

خامہ بگوش کے قلم سے-Nasri nazam

خوبصورت غزلیں لکھنے والے قمر جمیل نثری نظمیں بھی لکھتے ہیں۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ اس تکلف کی کیا ضرورت ہے۔ اس سے ہمارا مطلب خدانخواستہ یہ نہیں ہے کہ قمر جمیل کی نثری نظمیں معیاری نہیں ہوتیں بلکہ مراد یہ ہے کہ انہیں پڑھتے ہوئے قاری اپنے آُ کو غیر معیاری سمجھنے لگتا ہے۔ اس صورت حال کے باوجود قمر جمیل کی نثری نظموں میں ہم جیسے عقیدت مندوں کے لیے تفریح طبع کا خاصا سامان موجود ہے۔ مثلا اس کی نظم ’آسمان سیاہ ہوچکا ہے‘ ہمیں بے حد پسند ہے، آپ بھی یہ نظم ملاحظہ کیجیے:


ہم ایک اطالوی گاؤں میں آگئے ہیں
جہاں آسمان سیاہ ہوچکا ہے
میسولینی کی تقریرں اخروٹوں
کی شکل میں بک رہی ہیں


اس نظم کو پڑھ کر استاد لاغر مراد آبادی نے فرمایا:

’’ اگر میسولینی کی تقریریں اخروٹوں کی صورت اختیار کرسکتی ہیں تو پھر ایک دن قمر جمیل کی نثری نظمیں مونگ پھلی کی شکل میں دستیاب ہوں گی۔‘‘



2011/9/12 Ajmal Khan <azma...@gmail.com>
--
زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے
کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/
اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.com
سہ ماہی اثبات http://www.esbaat.com/
اردو سخن http://www.urdusukhan.com/
کمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےwww.urdu.ca - www.mbilalm.com
http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/
راشد اشرف کی تحریروں کے لیے

syed maeraj jami

unread,
Sep 13, 2011, 1:33:52 AM9/13/11
to bazme...@googlegroups.com
نثری نظم کبھی ادب کا حصہ نہیں بن سکی ہیں اور نہ ان کا کوئی مستقبل ہے اب تک نثری نظم کو جو پذیرائی ملی ہے اس کی وجہ صرف اور صرف یہ ہے کہ ان نثری نظموں کو لکھنے والوں میں کچھ صاحب ثروت کچھ مشہور شعرا اور کچھ مدیران کا حصہ ہے
جامی


From: Rashid Ashraf <zest...@gmail.com>
To: bazme...@googlegroups.com
Sent: Monday, 12 September 2011, 20:38
Subject: Re: {5778} ایک سوال میرا بھی:
Message has been deleted

Rashid Ashraf

unread,
Sep 13, 2011, 10:56:11 AM9/13/11
to bazme...@googlegroups.com
روز محشر جو میں اٹھایا گیا                    داور حشر مسکرا اٹھا
           مجھے شعر و سخن کا چسکہ تھا            اس خطا پر مجھے ملی یہ سزا
         بام اعراف پر کھڑا ہوجا                            حور و غلماں سنیں تیری صدا

                       اہل دوزخ کو نثری نظم سنا
                      اور لگاتار ہی سناتا جا

(نسیم صادق)  


2011/9/13 SUBAAN GUL <suba...@hotmail.com>
جامی صاحب
 آپ نے جو لکھا اس سے اتفاق کرتا ھوں
------------------------------------------
میں کل سرکاری ہسپتال گیا دوائ لینے
ڈاکٹر نے گورتے ھوے مجھے کہا دوائ کوئ نہیں
میں نے گیٹ کے باہر دیکھا کھڑا تھا آلو چھولے والا
میں آلو چھولے کھا کر گھر آیا اور ٹھیک ھو گیا
===========================
Surprised smileکیسی رہی یہ نثری شاعری
اردو ادب کے کس کھاتے میں ڈالوں اسے

  کیا یہ شاعری سے بےھودا مزاق نہیں
   گل بخشالوی
Date: Tue, 13 Sep 2011 06:33:52 +0100
From: maer...@yahoo.co.uk
Subject: Re: {5798} ایک سوال میرا بھی:
To: bazme...@googlegroups.com

Majalla Dastavez

unread,
Sep 13, 2011, 12:54:46 PM9/13/11
to bazme...@googlegroups.com
بھائی راشد اشرف
ایک شعر اور قطعہ انور مسعود صاحب کا بھی ملاحظہ کریں


کس ناز سے وہ نظم کو کہہ دیتے ہیں نثری 
جب اس کے خطا ہوتے ہیں اوزان وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  انور مسعود
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کے فن کا تعلق عالمِ بالا سے ہے

یہ ہنر کا زور زیرِ آسماں ممکن نہیں

شعر لکھتے ہیں یقینا آپ جاکر چاند میں

ایسی بے وزنی کی کیفیّت یہاں ممکن نہیں

 انور مسعود

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

عزیزنبیل

دوحہ قطر

۔۔


2011/9/13 Rashid Ashraf <zest...@gmail.com>

mohd saleem

unread,
Sep 14, 2011, 2:47:05 AM9/14/11
to bazme...@googlegroups.com, zest...@gmail.com
 
    اہل دوزخ کو نثری نظم سنا"
  "
  اور لگاتار ہی سناتا جا
اور وہ بھی ترنم سے 


From: Rashid Ashraf <zest...@gmail.com>
To: bazme...@googlegroups.com
Sent: Tuesday, September 13, 2011 5:56 PM
Subject: Re: {5808} جامی صاحب ،،کیسی ھے یہ نثری شاعری

روز محشر جو میں اٹھایا گیا                    داور حشر مسکرا اٹھا
           مجھے شعر و سخن کا چسکہ تھا            اس خطا پر مجھے ملی یہ سزا
         بام اعراف پر کھڑا ہوجا                            حور و غلماں سنیں تیری صدا

                       اہل دوزخ کو نثری نظم سنا
                      اور لگاتار ہی سناتا جا

(نسیم صادق)  


2011/9/13 SUBAAN GUL <suba...@hotmail.com>
جامی صاحب
 آپ نے جو لکھا اس سے اتفاق کرتا ھوں
------------------------------------------
میں کل سرکاری ہسپتال گیا دوائ لینے
ڈاکٹر نے گورتے ھوے مجھے کہا دوائ کوئ نہیں
میں نے گیٹ کے باہر دیکھا کھڑا تھا آلو چھولے والا
میں آلو چھولے کھا کر گھر آیا اور ٹھیک ھو گیا
===========================
Surprised smileکیسی رہی یہ نثری شاعری
اردو ادب کے کس کھاتے میں ڈالوں اسے

  کیا یہ شاعری سے بےھودا مزاق نہیں
   گل بخشالوی
Date: Tue, 13 Sep 2011 06:33:52 +0100
From: maer...@yahoo.co.uk
Subject: Re: {5798} ایک سوال میرا بھی:
To: bazme...@googlegroups.com

نثری نظم کبھی ادب کا حصہ نہیں بن سکی ہیں اور نہ ان کا کوئی مستقبل ہے اب تک نثری نظم کو جو پذیرائی ملی ہے اس کی وجہ صرف اور صرف یہ ہے کہ ان نثری نظموں کو لکھنے والوں میں کچھ صاحب ثروت کچھ مشہور شعرا اور کچھ مدیران کا حصہ ہے
جامی

syed maeraj jami

unread,
Sep 14, 2011, 9:49:51 AM9/14/11
to bazme...@googlegroups.com
برادر گل بخشالوی دراصل سارا قصور ان لوگوں کا ہے جو اسے نثری شاعری کہتے لکھتے اور اس پر بحث کرتے ہیں جو تحریر صنف شاعری میں ہے ہی نہیں اس کے ساتھ شاعری کا لاحقہ لگانے کی کیا ضرورت ہے
آپ نے جو نثری نظم لکھی ہے میں اسے افسانچہ تو کہہ سکتا ہوں جو جملوں کی رواں ترتیب سے ہٹ کر ہے مگر یہ شاعری تو نہیں ہے
یہ میرا خیال ہے اور میرے خیال سے کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں
جامی


From: SUBAAN GUL <suba...@hotmail.com>
To: Bazam Qalam <bazme...@googlegroups.com>
Sent: Tuesday, 13 September 2011, 16:18
Subject: {5806} جامی صاحب ،،کیسی ھے یہ نثری شاعری

جامی صاحب
 آپ نے جو لکھا اس سے اتفاق کرتا ھوں
------------------------------------------
میں کل سرکاری ہسپتال گیا دوائ لینے
ڈاکٹر نے گورتے ھوے مجھے کہا دوائ کوئ نہیں
میں نے گیٹ کے باہر دیکھا کھڑا تھا آلو چھولے والا
میں آلو چھولے کھا کر گھر آیا اور ٹھیک ھو گیا
===========================
Surprised smileکیسی رہی یہ نثری شاعری
اردو ادب کے کس کھاتے میں ڈالوں اسے

  کیا یہ شاعری سے بےھودا مزاق نہیں
   گل بخشالوی
Date: Tue, 13 Sep 2011 06:33:52 +0100
From: maer...@yahoo.co.uk
Subject: Re: {5798} ایک سوال میرا بھی:
To: bazme...@googlegroups.com

syed maeraj jami

unread,
Sep 14, 2011, 10:00:46 AM9/14/11
to bazme...@googlegroups.com
برادر گل راشد اشرف نے نثری نظم کی منزل آخر بتا دی ہے اب مزید کیا رہ جاتا ہے
گل ہی مک گئی
گ پر زبر ہے
کہیں پیش کے ساتھ نہ پڑھ جانا
جامی

Sent: Tuesday, 13 September 2011, 19:56
Subject: Re: {5808} جامی صاحب ،،کیسی ھے یہ نثری شاعری

abul naghmi

unread,
Sep 22, 2011, 9:35:38 PM9/22/11
to bazme...@googlegroups.com
                                                                        NASRI NAZM
 Yaad rahey,sharq-e-ausat kay beshtar muslim mulkon ki aurton ne maghrib ka asar qubul keya aur saaya pahan leya aur tangein aur ranein nangi karden magar do char ko chhor kar Pakitan ki bhari aksareat ki aurton ne SKIRT ko qubul karney say inkar kar deya.Bus to yaad rahey ke na hamari aurtein skirt qubool kareingi aur na hamarey shuaara nasri nazm qubool kareingay.ABUL HASAN NAGHMI (SEP.22,20110 

Date: Wed, 14 Sep 2011 15:00:46 +0100
From: maer...@yahoo.co.uk
Subject: Re: {5822} جامی صاحب ،،کیسی ھے یہ نثری شاعری
To: bazme...@googlegroups.com
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages