اچّھا ہوا کہ بیچ کی دیوار گر گئی آؤ دعا کریں یہ کبھی پھر کھڑی نہ ہو منزل کی جستجو میں نکلنا فضول ہے دل میں اگر جنوں نہ ہو دیوانگی نہ ہو
اچّھا ہوا کہ بیچ کی دیوار گر گئی
آؤ دعا کریں یہ کبھی پھر کھڑی نہ ہو
منزل کی جستجو میں نکلنا فضول ہے
دل میں اگر جنوں نہ ہو دیوانگی نہ ہو