بچوں کی دنیا ایک میٹھا زہر

2 views
Skip to first unread message

Nehal Sagheer

unread,
Feb 17, 2014, 6:31:49 AM2/17/14
to 1 بزم قلم
بچوں کی دنیا مسلم بچوں کیلئے ایک میٹھا ذہر نیچے لنک پر پڑھیں پوری تفصیل

Syed Ahmed

unread,
Feb 17, 2014, 7:01:22 AM2/17/14
to BAZMe...@googlegroups.com
محترم نہال صغیر صاحب           سلام مسنون
نیر صاحب کا مضمون بہت مدلل اور وقیع ودقیق حقائق پر مشتمل ہے جس سے انکار سورج کی تنویری صفت در نصف نہار سے مشابہت رکھتی ہے۔
حقیقت میں ہمارے اپنے ہی ہمیں غرقاب کرنے پر تلے ہیں، دوسروں کو ہم کیوں کر الزام دیں؟
والسلام
سید احمد
17-4-1435ھ
17-2-2014ء
 

On Monday, February 17, 2014 2:32 PM, Nehal Sagheer <saghee...@gmail.com> wrote:
بچوں کی دنیا مسلم بچوں کیلئے ایک میٹھا ذہر نیچے لنک پر پڑھیں پوری تفصیل
--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
To post to this group, send email to BAZMe...@googlegroups.com.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.


Mukarram Niyaz

unread,
Feb 17, 2014, 8:20:21 AM2/17/14
to bazmeqalam
اس سے قبل عمران عاکف بھائی نے اسی موضوع پر خامہ فرسائی کی تھی جسے ہم میں سے چند دوست احباب نے جذباتی تحریر کہہ کر صرف نظر کر دیا۔ اب یہ خضر اعظم صاحب سے امید بندھی تھی کہ کچھ سنجیدہ تنقید و اصلاح کریں گے ۔۔۔۔ مگر خیر اس تحریر کو پڑھ کر بھی مایوسی ہوئی۔
میں نے جواب دینا چاہا ۔۔۔ مگر مختصر جواب مضمون کی شکل اختیار کر گیا ہے ۔۔۔ لہذا اب اس مضمون کو اخبارات میں شائع کروا کر لنک یہاں دے دوں گا۔

والسلام
مکرم نیاز


--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
To post to this group, send email to BAZMe...@googlegroups.com.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.



--
Syed Mukarram Niyaz
www.taemeer.com|https://www.facebook.com/taemeer|http://twitter.com/taemeer|https://plus.google.com/+MukarramNiyaz|http://www.youtube.com/user/taemeer|http://www.pinterest.com/taemeer/
www.taemeernews.com : the very 1st daily Urdu News searchable web portal on the net
www.urdukidzcartoon.com : the very 1st Urdu cartoon/comics project on the net

Syed Ahmed

unread,
Feb 17, 2014, 10:42:54 AM2/17/14
to BAZMe...@googlegroups.com
جناب مکرم نیاز صاحب            سلام مسنون
پچھلے دنوں کوئی دو ہفتے سے زائد میں نٹ پر نہیں بیٹھا اس لیے خبر نہیں کہ عمران صاحب نے کیا لکھا ہے، اگر آپ کے پاس وہ مضمون محفوظ ہو تو ارسال کر دیں۔
والسلام
سید احمد
17-4-1435ھ
17-2-2014ء
On Monday, February 17, 2014 4:20 PM, Mukarram Niyaz <tae...@gmail.com> wrote:
اس سے قبل عمران عاکف بھائی نے اسی موضوع پر خامہ فرسائی کی تھی جسے ہم میں سے چند دوست احباب نے جذباتی تحریر کہہ کر صرف نظر کر دیا۔ اب یہ خضر اعظم صاحب سے امید بندھی تھی کہ کچھ سنجیدہ تنقید و اصلاح کریں گے ۔۔۔۔ مگر خیر اس تحریر کو پڑھ کر بھی مایوسی ہوئی۔
میں نے جواب دینا چاہا ۔۔۔ مگر مختصر جواب مضمون کی شکل اختیار کر گیا ہے ۔۔۔ لہذا اب اس مضمون کو اخبارات میں شائع کروا کر لنک یہاں دے دوں گا۔

والسلام
مکرم نیاز
On Mon, Feb 17, 2014 at 2:31 PM, Nehal Sagheer <saghee...@gmail.com> wrote:
بچوں کی دنیا مسلم بچوں کیلئے ایک میٹھا ذہر نیچے لنک پر پڑھیں پوری تفصیل
--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
To post to this group, send email to BAZMe...@googlegroups.com.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.



--
Syed Mukarram Niyaz
www.taemeer.com|https://www.facebook.com/taemeer|http://twitter.com/taemeer|https://plus.google.com/+MukarramNiyaz|http://www.youtube.com/user/taemeer|http://www.pinterest.com/taemeer/
www.taemeernews.com : the very 1st daily Urdu News searchable web portal on the net
www.urdukidzcartoon.com : the very 1st Urdu cartoon/comics project on the net

Nehal Sagheer

unread,
Feb 17, 2014, 11:22:01 AM2/17/14
to 1 بزم قلم
مکرم نیاز صاحب
السلام علیکم
آپ جو بھی مضمون تحریر فرمائیں اس کی سوفٹ کاپی مجھے بھی عنایت فرمائیں میں اپنا میل آئی ڈی نیچے تحریر کرتا ہوں
نہال صغیر

Nehal Sagheer

unread,
Feb 18, 2014, 4:29:32 AM2/18/14
to 1 بزم قلم

بچوں کی دنیا مسلم بچوں کیلئے ایک میٹھا ذہر اٹیچمنٹ پڑھیں

--
http://sagheernehal.blogspot.com
Bachon Ki Duniya.jpg
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages