Fwd: کرامت اللہ غوری کی "بار شناسائی" پر تبصرہ

128 views
Skip to first unread message

Rashid Ashraf

unread,
Dec 27, 2013, 9:20:04 PM12/27/13
to 5BAZMeQALAM, Karamatullah Ghori, Raza Abidi


کرامت اللہ غوری صاحب کے تحریر کردہ شخصی خاکوں پر مشتمل دلچسپ کتاب  "بار شناسائی" (دلی سے شائع حال ہی میں شائع ہوئی) پر جناب رضا علی عابدی کا تبصرہ ملاحظہ ہو جو روزنامہ جنگ میں شائع ہوا ہے۔ مذکورہ تحریر کا سافٹ لنک بھی درج کیا جارہا ہے
:

http://e.jang.com.pk/pic.asp?npic=12-27-2013%2FKarachi%2Fimages%2F06_05.gif

راشد اشرف
کراچی سے




Inline image 1


06_05.gif

Jawaid Mahmood

unread,
Dec 27, 2013, 10:31:43 PM12/27/13
to Aijaz .Shaheen
Janab Rashid Ashraf Sb. Salam Alekum,

Aapka irsal kada marasla hamne Bihar Urdu Youth Forum ke site per upload kar diya hai,link hazir hai

Jawaid Mahmood


2013/12/28 Rashid Ashraf <zest...@gmail.com>

--
To Join and post in BazmEQalam ,click the following link
 
https://groups.google.com/forum/#!forum/BAZMeQALAM
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
To post to this group, send email to BAZMe...@googlegroups.com.

06_05.gif

Syed Ahmed

unread,
Dec 28, 2013, 1:16:56 AM12/28/13
to bazme...@googlegroups.com

محترم جناب راشد اشرف صاحب سلام مسنون
جناب کرامت اللہ غوری صاحب کی کتاب "بارِ شناسائی" مطبوعہ از دہلی پر جناب رضا عابدی صاحب کا تبصرہ جاتی مضمون شایع شدہ روز نامہ جنگ موصول ہوا، اچھا ہے.
بہت شکریہ ہوں.
والسلام
سید احمد
25/2/1435ھ
28/12/2013ء



------------------------------
On Fri, Dec 27, 2013 9:20 PM EST Rashid Ashraf wrote:

>*کرامت اللہ غوری صاحب کے تحریر کردہ شخصی خاکوں پر مشتمل دلچسپ کتاب "بار
>شناسائی" (دلی سے شائع حال ہی میں شائع ہوئی) پر جناب رضا علی عابدی کا تبصرہ
>ملاحظہ ہو جو روزنامہ جنگ میں شائع ہوا ہے۔ مذکورہ تحریر کا سافٹ لنک بھی درج
>کیا جارہا ہے*:
>
>http://e.jang.com.pk/pic.asp?npic=12-27-2013%2FKarachi%2Fimages%2F06_05.gif
>
>
>
>*راشد اشرف کراچی سے *

Islam Idarat

unread,
Dec 28, 2013, 1:40:51 AM12/28/13
to BAZMe...@googlegroups.com
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
کرامت اللہ غوری صاحب کی بارشناسائی پاکستان میں کہاں سے مل سکتی ہے؟؟
عنایت شمسی، کراچی

The Milli Gazette | Editor

unread,
Dec 28, 2013, 10:41:59 AM12/28/13
to BAZMe...@googlegroups.com

افسوس ہے کہ تبصرہ نگار نے یہ بتانے کی زحمت نہ کی کہ کتاب کس ملک میں اور کس نے شائع کی ہے ۔ یہ کتاب ہندوستان میں  فاروس میڈیا  نے شائع کی ہے اور   اسے فاروس میڈیا Pharos Media کی ویب سائٹ سے (http://www.pharosmedia.com/books.htm) آڈر کیا جا سکتا ہے۔

Rashid Ashraf

unread,
Dec 29, 2013, 11:14:40 PM12/29/13
to BAZMe...@googlegroups.com, biharurdu...@gmail.com
وعلکیم السلام جاوید صاحب

بہت اچھا کیا کہ اسے وہاں آویزاں کردیا۔

راشد


On 12/28/13, Jawaid Mahmood <biharurdu...@gmail.com> wrote:
> Janab Rashid Ashraf Sb. Salam Alekum,
>
> Aapka irsal kada marasla hamne Bihar Urdu Youth Forum ke site per upload
> kar diya hai,link hazir hai
> http://urduyouthforum.org/mazameen/mazameen_details-Tajziyati-Mutalya-982.html
>
> Jawaid Mahmood
>
>
> 2013/12/28 Rashid Ashraf <zest...@gmail.com>
>
>>
>>
>> *کرامت اللہ غوری صاحب کے تحریر کردہ شخصی خاکوں پر مشتمل دلچسپ کتاب "بار
>> شناسائی" (دلی سے شائع حال ہی میں شائع ہوئی) پر جناب رضا علی عابدی کا
>> تبصرہ
>> ملاحظہ ہو جو روزنامہ جنگ میں شائع ہوا ہے۔ مذکورہ تحریر کا سافٹ لنک بھی
>> درج
>> کیا جارہا ہے*:
>>
>>
>> http://e.jang.com.pk/pic.asp?npic=12-27-2013%2FKarachi%2Fimages%2F06_05.gif
>>
>>
>>
>> *راشد اشرف کراچی سے *
>>
>>
>>

Rashid Ashraf

unread,
Dec 29, 2013, 11:22:37 PM12/29/13
to BAZMe...@googlegroups.com, syedah...@yahoo.com
شکریہ سید احمد صاحب

بار شناسائی پر خاکسار کا تحریر رکدہ مضمون امید ہے کہ پاک و ہند کے دو
ادبی جرائد میں، امید ہے کہ اگلے ماہ شائع ہوگا۔ یہاں پیش کروں گا۔

راشد

Rashid Ashraf

unread,
Dec 29, 2013, 11:25:26 PM12/29/13
to BAZMe...@googlegroups.com, islamed...@yahoo.com
دلی سے یہ کتاب منگوانا آسان بھی ہے مشکل بھی۔ آسان ان لوگوں کے لیے جو
طریقہ کار کو جانتے ہیں اور جن کے وہاں تعلقات ہیں بصورت دیگر ہند سے
کتابیں پاکستان یا یہاں سے وہاں منگوانا و بھیجنا، انتہائی مشکل ہوگیا
ہے۔

بہرکیف۔ خاکسار کی کوشش ہے کہ یہ دلچسپ اور یادگار کتاب کراچی سے شائع
ہوجائے۔ اس سلسلے میں مصنف سے اجازت طلب کی گئی ہے۔

راشد
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages