ان پیج میں ایک مسئلہ

83 views
Skip to first unread message

Aapka Mukhlis

unread,
Jul 7, 2014, 2:13:05 PM7/7/14
to bazm qalam
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ان پیج جو اردو کمپوزنگ کا سب سے کامیاب سوفٹ وئیر ہے، میں آج کل ایک بڑی مشکل پیش آرہی ہے۔ جن کمپیوٹرز میں ونڈوز۷ یا ۸ انسٹال کی گئی وہاں سے ان پیج کی کسی فائل کا پرنٹ درست نہیں نکلتا بلکہ سارا مواد پرنٹ میں عجیب و غریب شکلوں میں بدل جاتا ہے۔ جب کہ سکرین پر وہ سارا مواد بالکل درست نظر آتا ہے۔ کیا کوئی صاحب اس بارے میں رہنمائی فرمائیں گے؟ بالخصوص فیروز ہاشمی صاحب اپنی ماہرانہ رائے سے نوازیں تو مہربانی ہوگی۔
مخلص

Firoz Hashmi

unread,
Jul 12, 2014, 1:03:53 AM7/12/14
to BAZMe...@googlegroups.com
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
ان پیج اردو کا پرانا ورزن یعنی پائیریٹڈ ورزن ہمارے سسٹم ونڈوز۷ پر صحیح سلامت کام کر رہا ہے اور پرنٹ بھی صحیح طریقے سے کر رہا ہے۔
میں نے ان پیج کے لئے ابتدائی دور سے ورزن ۳ تک کام کیا۔ اور مجھے چونکہ اسے بنانے کا کام رہا اس لئے پرانے ورزن کے بارے میں زیادہ دھیان نہیں رہتا۔ جو لوگ باضابطہ رجسٹرڈ یوزر ہیں انہیں کمپنی کی جانب سے پورا سپورٹ دیا جاتا ہے۔ جسے کمپنی آج بھی پروائیڈ کر رہی ہے۔ ورزن ۴ کی تیاری چل رہی ہے۔ اہل اردو کی تو شاید چاہت ہی نہیں ہے کہ اردو میں نیا کچھ ہو۔ بہر حال مزید معلومات کے لئےwww.inpage.com   دیکھیں
فیروزہاشمی





--
Mohammad Firoz Alam 
Resi.  Shanti Vihar, Mangal Bazar, 
          Chipiyana Khurd Urf Tigri, 
          Gautam Budh Nagar (UP) 201307 INDIA
M.                   91- 9811742537
Google Talk : firoz...@gmail.com

Fazil Parvez

unread,
Jul 12, 2014, 7:51:33 PM7/12/14
to fazil hussain parvz
Bhai Feroz Alam
assalam alaikum

phone per aap se baat huwi. jaisa k arz  kar chuka hoon k haal hi meion P.h.D ki takmeel huwi . topic sahafat nai imkaanaath hai. jisay insha Allah kitabbbbi shakl de raha hoon., ismein inpage  se mutaaliq bhi bahut kuch hai magar jo mawaad urdu duniya mein shaaya mazmoon aur iske jawab mein aap ki wazahti tahreer mein mila  woh nahi, isay bhi shaamil kar raha hoon. aaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaathesis mein 200 se ziyada photos hain inpage k khaaliq  ki photoes nahi mil shaki. aap se cooperation ki darkhast hai.
shukriya

Syed fazil Hussain Parvez


Firoz Hashmi

unread,
Jul 12, 2014, 8:42:25 PM7/12/14
to BAZMe...@googlegroups.com
Fazil Sahab
WaAlaikumasSalam

Ye tasweereN Internet se li hoi haiN isliye bahut chooti haiN.
Group Tasweer ki Tarteeb is tarah hai.
Firoz Hashmi, Vinay Singh, VK Gupta, Jai Shankar Prasad, Arif Ansari
اپنے اور ان پیج کے بارے میں کچھ الگ سے مواد بھیج رہا ہوں۔ ممکن ہو آپ کے کچھ کام آجائے۔
VK-Gupta-Shankar.jpg
RP-Singh.jpg
VK-Gupta.jpg
FirozHashmi.jpg

Mukarram Niyaz

unread,
Jul 13, 2014, 2:56:26 AM7/13/14
to bazmeqalam
فاضل پرویز بھائی ،
روزنامہ منصف میں کوئی 15-16 سال قبل ان-پیج کے خالق وجئے کرشن گپتا کا انٹرویو شائع ہوا تھا جو جناب یوسف مڑکی نے لیا تھا۔ منصف کی وہ اوریجنل کاپی میرے پاس موجود ہے۔ ملاقات پر آپ کو دوں گا۔ یہ مکمل انٹرویو یونیکوڈ میں میری اہلیہ کے بلاگ پر یہاں موجود ہے :

انٹرویو : اردو سافٹ ویر ان-پیج کے موجد وجئے کرشن گپتا سے
http://andleebindia.blogspot.com/2009/01/interview-of-inpage-developer.html

- مکرم نیاز

Syed Mukarram Niyaz
www.taemeer.com|https://www.facebook.com/taemeer|http://twitter.com/taemeer|https://plus.google.com/+MukarramNiyaz|http://www.youtube.com/user/taemeer|http://www.pinterest.com/taemeer/
www.taemeernews.com : the very 1st daily Urdu News searchable web portal on the net
www.urdukidzcartoon.com : the very 1st Urdu cartoon/comics project on the net

Dr Ghazi

unread,
Jul 13, 2014, 2:56:32 AM7/13/14
to BAZMe...@googlegroups.com
ان پیج کے  علاوہ ایک اوراچھا پروگرام پاک انسٹاللر  بھی ہے ٹرائی کریں 
"Pak Installer"
Direct download from Google Search

Dr Ozair

aapka Mukhlis

unread,
Jul 13, 2014, 4:36:58 AM7/13/14
to BAZMe...@googlegroups.com
تجویز کا شکریہ
یقیناً آپ اس سوفٹ وئیر کی بات کررہے ہیں جس کی مدد سے ایم ایس آفس یعنی ورڈ، ایکسل، پاور پوائینٹ، ایکسس وغیرہ میں اردو لکھی جاسکتی ہے۔
یہ سوفٹ وئیر میں پہلے ہی تقریباً بارہ چودہ سال سے استعمال کررہا ہوں
یہ جو سلسلہ ابھی شروع کیا ہے شاہنامہ اسلام 
یہ اسی کے ذریعے پیش کررہا ہوں
شکریہ
مخلص


On Sunday, July 13, 2014 9:56 AM, 'Dr Ghazi' via بزمِ قلم <BAZMe...@googlegroups.com> wrote:


ان پیج کے  علاوہ ایک اوراچھا پروگرام پاک انسٹاللر  بھی ہے ٹرائی کریں 
"Pak Installer"
Direct download from Google Search

Dr Ozair

On 13-Jul-2014, at 2:50 am, Fazil Parvez <fazil...@gmail.com> wrote:

Bhai Feroz Alam
assalam alaikum

phone per aap se baat huwi. jaisa k arz  kar chuka hoon k haal hi meion P.h.D ki takmeel huwi . topic sahafat nai imkaanaath hai. jisay insha Allah kitabbbbi shakl de raha hoon., ismein inpage  se mutaaliq bhi bahut kuch hai magar jo mawaad urdu duniya mein shaaya mazmoon aur iske jawab mein aap ki wazahti tahreer mein mila  woh nahi, isay bhi shaamil kar raha hoon. aaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaathesis mein 200 se ziyada photos hain inpage k khaaliq  ki photoes nahi mil shaki. aap se cooperation ki darkhast hai.
shukriya

Syed fazil Hussain Parvez
2014-07-12 10:33 GMT+05:30 Firoz Hashmi <firoz...@gmail.com>:
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
ان پیج اردو کا پرانا ورزن یعنی پائیریٹڈ ورزن ہمارے سسٹم ونڈوز۷ پر صحیح سلامت کام کر رہا ہے اور پرنٹ بھی صحیح طریقے سے کر رہا ہے۔
میں نے ان پیج کے لئے ابتدائی دور سے ورزن ۳ تک کام کیا۔ اور مجھے چونکہ اسے بنانے کا کام رہا اس لئے پرانے ورزن کے بارے میں زیادہ دھیان نہیں رہتا۔ جو لوگ باضابطہ رجسٹرڈ یوزر ہیں انہیں کمپنی کی جانب سے پورا سپورٹ دیا جاتا ہے۔ جسے کمپنی آج بھی پروائیڈ کر رہی ہے۔ ورزن ۴ کی تیاری چل رہی ہے۔ اہل اردو کی تو شاید چاہت ہی نہیں ہے کہ اردو میں نیا کچھ ہو۔ بہر حال مزید معلومات کے لئےwww.inpage.com   دیکھیں
فیروزہاشمی


2014-07-07 23:42 GMT+05:30 Aapka Mukhlis <aap...@gmail.com>:

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ان پیج جو اردو کمپوزنگ کا سب سے کامیاب سوفٹ وئیر ہے، میں آج کل ایک بڑی مشکل پیش آرہی ہے۔ جن کمپیوٹرز میں ونڈوز۷ یا ۸ انسٹال کی گئی وہاں سے ان پیج کی کسی فائل کا پرنٹ درست نہیں نکلتا بلکہ سارا مواد پرنٹ میں عجیب و غریب شکلوں میں بدل جاتا ہے۔ جب کہ سکرین پر وہ سارا مواد بالکل درست نظر آتا ہے۔ کیا کوئی صاحب اس بارے میں رہنمائی فرمائیں گے؟ بالخصوص فیروز ہاشمی صاحب اپنی ماہرانہ رائے سے نوازیں تو مہربانی ہوگی۔
مخلص
--
http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM
www.urduaudio.com



--
Mohammad Firoz Alam 
Resi.  Shanti Vihar, Mangal Bazar, 
          Chipiyana Khurd Urf Tigri, 
          Gautam Budh Nagar (UP) 201307 INDIA
M.                   91- 9811742537
Google Talk : firoz...@gmail.com
--
http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM
www.urduaudio.com

Aapka Mukhlis

unread,
Jul 13, 2014, 4:43:43 AM7/13/14
to bazm qalam
محترم فیروز ہاشمی صآحب
ابھی ابھی مکرم نیاز صاحب کا ارسال کردہ وجے کرشن گپتا کا انٹرویو پڑھا۔ مجھے یہ پوچھنا تھا کہ کیا اس سوفٹ وئیر کی تیاری میں جمہل مرزا مرحوم کے تیار کردہ فونٹس استعمال نہیں ہوئے؟ جس کا نام نوری نستعلیق رکھا گیا تھا۔ ان پیج کے فونٹس کی لسٹ میں بھی بالکل شروع میں نوری نستعلیق فونٹس لکھا نظر آتا ہے اور یہی اس میں سب سے زیادہ استعمال بھی ہوتا ہے۔
مخلص


Mukarram Niyaz

unread,
Jul 13, 2014, 5:45:41 AM7/13/14
to bazmeqalam
میرے علم کے مطابق ، ان پیج کی تیاری کے وقت جمیل مرزا صاحب نے ہی اپنے نوری نستعلیق فونٹس ایک معمولی سی رقم کے عوض ان-پیج ڈیولوپر کو سافٹ وئر میں استعمال کرنے ارسال کیے تھے اور یہ معاہدہ کئی سال قائم رہا۔ پھر شاید کچھ سال قبل ہی یہ معاہدہ مرحوم جمیل صاحب نے ختم کر دیا تو ان-پیج سے جمیل نوری نستعلیق کو نکال کر کوئی دوسرا نوری نستعلیق فونٹ استعمال کیا گیا۔

Mukarram Niyaz

unread,
Jul 13, 2014, 5:45:43 AM7/13/14
to bazmeqalam
ایم بلال کا "پاک انسٹالر" کوئی سافٹ وئر نہیں ہے بلکہ یہ کمپیوٹر میں اردو زبان کے کلیدی تختہ (کی-بورڈ) کو مع جمیل نوری نستعلیق فونٹ ، ایک کلک پر انسٹال کر دیتا ہے۔
یہ عام صارف کی سہولت کے لیے بنایا گیا ہے ورنہ تکنیکی واقفیت رکھنے والا اس کے بغیر بھی کمپیوٹر میں اردو کلیدی تختہ شامل کر سکتا ہے۔

Mukarram Niyaz

unread,
Jul 13, 2014, 5:46:15 AM7/13/14
to bazmeqalam
مخلص بھائی ، شاید آپ کو مغالطہ ہوا ہوگا ۔۔۔ اردو یونیکوڈ کا انٹرنیٹ کی اردو کمیونیٹی میں باقاعدہ استعمال 2004-2005 سے ہوا ہے۔ شروعات کے اس زمانے میں چونکہ ونڈوز-98 کا چلن تھا اور ونڈوز-98 اردو یونیکوڈ کو سپورٹ نہیں کرتا تھا۔ پھر ونڈوز-2000 میں سہولت آئی مگر اس میں بھی اردو کلیدی تختہ کو شامل کرنا ایک پیچیدہ کام ہی رہا۔ البتہ ونڈوز-ایکس پی میں ذرا آسانی سے اردو کلیدی تختہ کو شامل کیا جانا ممکن رہا۔ کرلپ نے کی۔بورڈ کی فراہمی کے ساتھ اپنی سائٹ پر اس کا طریقہ بھی واضح کر رکھا تھا ، اس کے باوجود اردو داں طبقہ اپنی کاہلی کے سبب دور رہا تب ایم بلال آگے آئے اور انہوں نے 2011 میں ایک کلک کے ذریعے اردو کی بورڈ انسٹالیشن کا پروگرام بنایا جو مقبول عام ہوا۔

Aapka Mukhlis

unread,
Jul 13, 2014, 5:59:06 AM7/13/14
to bazm qalam
محترمی مکرم نیاز صاحب
ان پیج آغازمیں پاور پیج کے نام سے بازار میں تھا جسے میں استعمال کرتا رہا ہوں۔ اس میں کچھ الفاظ کا مسئلہ تھا۔ شاید اسی کو اپ گریڈ کرکے ان پیج کے نام سے پھر بازار میں پیش کیا گیا۔ اس وقت سے لے کر میں نے کبھی بھی اس کے فونٹس میں جمیل نوری نستعلیق کا نام نہیں دیکھا۔ ہمیشہ نوری نستعلیق ہی فہرست کے آغاز میں ہوتا تھا۔ جمیل نوری نستعلیق کا استعمال میں نے ونڈوز ہی میں دیکھا ہے۔ میرا خیال ہے کہ جب یہ نستعلیق فونٹس تیار کیے گئے تھے تو ان کو نوری نستعلیق ہی کا نام دیا گیا تھا۔ جیسا کہ آپ نے کہا کہ جمیل مرزا صاحب سے معاہدے کے تحت ان کے تیار کردہ فانٹس استعمال کیے گئے تھے تو میرے خیال میں اخلاقاً انٹرویو میں وجے کرشن گپتا صاحب کو ان کا بھی ذکر کرنا چاہیے تھا۔
آپ کا نیاز مند
مخلص


2014-07-13 12:18 GMT+03:00 Mukarram Niyaz <tae...@gmail.com>:

Mukarram Niyaz

unread,
Jul 13, 2014, 6:49:51 AM7/13/14
to bazmeqalam
اخلاقیات کے اس مسئلہ پر تو بہتر روشنی فیروز ہاشمی صاحب ہی ڈال سکتے ہیں ۔۔۔ کیونکہ وہ ان پیج کی ڈیولوپنگ ٹیم سے وابستہ رہے ہیں۔
میں تو صرف آپ سے تیکنیکی معاملات پر ہی تبادلہ خیال کر سکتا ہوں بھائی۔

Mukarram Niyaz

unread,
Jul 13, 2014, 8:42:58 AM7/13/14
to bazmeqalam
اخلاقیات سے قطع نظر (کہ شخصیات/ادارہ جات کی نیتوں اور محنت سے ہم ناواقف ہوتے ہیں) ۔۔۔ جہاں تک تیکنیکی معلومات ہیں ، اس کے مطابق تو مرحوم جمیل صاحب نے نوری نستعلیق فونٹ خود سے تخلیق نہیں کیا تھا کیونکہ اس کا بیس فونٹ اور گلفس (GLYPHS) کہیں اور سے مستعار لیے گئے تھے مگر اس کا ذکر کم از کم میں نے جمیل صاحب مرحوم کے کسی انٹرویو میں نہیں پڑھا۔ اس کے باوجود میں تو یہ نہیں کہوں گا کہ جمیل صاحب کو اخلاقاً نوری نستعلیق کے اصل خالق کا حوالہ دینا چاہیے تھا۔
ویسے جہاں تک میری معلومات ہیں ، اس کے مطابق اصل نوری نستعلیق فونٹ (برائے کمپیوٹر) حیدرآباد دکن کے کسی ماہر نے تخلیق کیا تھا۔

Lateef Mohammed Khan

unread,
Jul 13, 2014, 12:48:16 PM7/13/14
to BAZMe...@googlegroups.com

Civil Liberties Monitoring Committee. India

Amberpet, Hyderabad, A.P, India - 500013

Phone: 09391051586, 09347853843Fax: 040-27427860

Email: cl...@hotmail.com Website: www.civillibertiesindia.org 

12.07.2014

 

To,

Mr. Abid Rasool Khan,

Chairman,

State Minorities Commission,

Telangana & A.P.

Hyderabad.

 

Sir,

 

Sub: Condemn the SMC attitude on Kishanbagh police firing and attack on Muslims – Reg.

 

Civil Liberties Monitoring Committee express its deep concern over the recommendations made by the Chairman, State Minorities Commission on the incident of Kishanbagh police firing and  attack on Muslims by Sikh Mob. This committee strongly condemns the non-application of mind and ignorance of the real issues. This committee also strongly believes that the commission does not have proper knowledge of Human Rights issues. The commission’s recommendations are like report of a subordinate officer submitting to its higher officials. It is a complete bureaucratic report.  Human rights concept is lacking. People of Hyderabad are in shock after going through your report. It is a strange thing that you have recommended establishing of additional police stations. Wherein the main problem is police itself. In what way do you think the additional police stations serve the purpose? The present police station is collecting huge mamool from the Sikh illegal financers, drug mafia and petty businessmen. Your recommendation is more facilitating to the police than to the people. You are opening doors of corruption further more. No human rights organizations ever encourage establishing more police stations.  

 

The main issues on which the commission should have given importance were the police firing on innocent people and attack on unarmed Muslims by Sikh mob by daggers and swords. You have completely failed to address these main issues. You should have stressed and sought report from the police on the issues such as who ordered police firing on 14th May 2014 in Arsh Mahal of Kishan Bagh area of Hyderabad in which three people were killed belonging to Muslim community. Who deployed the BSF force in Kishan Bagh area, and who was the incharge of BSF at that time. What kind of weapons did those police personnel had who were deployed at Kishan Bagh. How many numbers of rounds of firing was opened by the BSF as well as Hyderabad police during that day. Were all the methods applied by the police personnel before opening fire on the people? Why were the bullets fired directly on the upper part of the people, why not on the lower part of the bodies, if at all it was so necessary. What action has been taken by the authorities on the police personnel and BSF personnel who opened fire on people in which three were killed and many injured? Why did the police and BSF did not stop the Sikh mob who were attacking the houses of Muslims with swords and daggers?

 

Instead of taking action against the police and BSF you have recommended to open a new police station, and deploying of paramilitary forces, whereas in this incident the police and the BSF itself have opened fire on innocent people, why are you mum on this issue? Why is it that you have not mentioned anything in the report on action against the police personnel? You have also not mentioned that the Sikh religious flag was not burnt by the Muslims. Police knew very well that few days earlier to this incident, some miscreants were trying to create disturbance in that locality, but they did not take any precautionary measures, and you have failed to find out the facts.

 

Mr. Chairman you are playing a very safe game by addressing the issue for namesake and on the other hand, preparing such kind of report and recommendations. But this kind of report does not have any value nor serve any purpose.

 

It is not your fault, but the government is responsible because it has not appointed a person who has human rights perspective or background from a legal field. It is purely a political appointment and a political report by a political leader.

 

Presenting facts and recommendations and issue the directions to the government serves the purpose of a minorities commission and shows the commitment towards human rights. Unfortunately the present commission lacks all the above.  

 

Lastly we want to say you that this work requires a brave heart, honesty and dedication towards human rights issues and knowledge of ground reality. Only then the real issues can be addressed.

 

 

Lateef Mohammed Khan

Gen. Secretary

 

 

 

 

 



2014-07-13 5:20 GMT+05:30 Fazil Parvez <fazil...@gmail.com>:



--
Lateef Mohammed Khan

Many have sacrificed their lives for our Liberty
Let us renew our commitment to Freedom

Letter to Abid Rasool Khan-Kishanbagh.docx

Aapka Mukhlis

unread,
Jul 14, 2014, 12:07:03 PM7/14/14
to bazm qalam
آپ کا کہنا بجا ہے۔ مجھے غلطی لگی۔ درحقیقت 2004 ہی میں میرے ایک دوست نے میرے پی سی میں اردو ٹائپنگ کی سہولت فونیٹک کے اردو کلیدی تختے کے ساتھ فراہم کر دی تھی۔ اس وقت نفیس نستعلیق فانٹ استعمال ہوتا تھا۔ میں ان دنوں یاہو کے چیٹ روم میں کبھی جا کر اردو میں ٹائپ کرتا تو لوگ بہت حیران ہوتے اور اس کا طریقہ پوچھتے۔


Firoz Hashmi

unread,
Jul 16, 2014, 5:44:18 AM7/16/14
to BAZMe...@googlegroups.com
ان پیج اردو کے بارے میں میرے کئی مضمون بہت پہلے شائع ہو چکے ہیں۔ میری معلومات اور ریکارڈ کی حد تک جو باتیں تھیں وہ سب میں کہیں نہ کہیں بوقت ضرورت لکھتا رہا ہوں۔ کچھ باتیں مکرم نیاز صاحب نے بھی ذکر کیا ہے۔ تھوڑی سی وضاحت میں یہ کر دینا چاہتا ہوں:
نوری نستعلیق کے بارے میں احمد مرزا جمیل مرحوم کا لکھا ہوا اور بنوایا ہوا خط ہے جسے ان پیج اردو کے ذریعہ مقبولیت حاصل ہوئی۔ ان پیج کی شروعات ہی نوری نستعلیق خط کے ساتھ ہوئی تھی۔ بعد نسخ کے کئی خطوط لائسنسڈ لئے گئے اور کئی خطوط (میری یاد اور ریکارڈ کے حساب سے چالیس خطوط ) میرے بنائے ہوئے ہیں۔ جو ان پیج کے ورزن 2.40 میں شامل ہیں۔  جو یونیوکوڈ کا چلن ہوا تو نوری نستعلیق خط کو بھی یونیکوڈ میں تبدیل کر دیا گیا۔ ان پیج کا یہ ورزن بھی پائیرٹ ہوا اور اس کے نوری نستعلیق خط کو یکجا کر کے کسی نے جمیل نوری نستعلیق کر دیا۔ جو کہ اب عام طور سے انٹرنیٹ سے ڈائون لوڈ کیا جاسکتا ہے اور اسے کسی بھی اپلی کیشن میں جس میں دائیں سے بائیں لکھنے کی سہولت پہلے سے موجود ہے بڑے مزے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اب نہ تو اردو والوں کو زیادہ کچھ نیا کی ضرورت محسوس ہوتی ہے اور نہ ہی بنانے والوں کے پاس اتنی انرجی ہے کہ خرچ کرتے رہیں اور ورزن کی پائیریسی ہوتی رہے۔ اب آگے کیا ہو سکتا ہے یا کیا ہونا چاہئے یہ اردو والوں کو خود فیصلہ کرنا چاہیے۔ میری نظر میں آج بھی اردو والوں کو فوٹ نوٹ کی سہولت نہیں مل پائی ہے۔ اگر ان پیج میں فوٹ نوٹ اور سائڈ نوٹ کی سہولت مل جائے تو کیا کہنے ہیں۔؟ اس کے علاوہ بھی کئی ایسی خصوصیات ہیں جسے شامل کرنا ضروری ہے۔ لیکن یہ سب کچھ اردو والوں پر منحصر ہے کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ بنانے والے پیچھے نہیں ہٹیں گے، شرط یہ ہے کہ اُن کو ریونیو ملتا رہے۔
فیروزہاشمی

Tahelka Times

unread,
Jul 16, 2014, 2:42:29 PM7/16/14
to BAZMe...@googlegroups.com
مکرمی فیروز ہاشمی صاحب
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ان پیج سے متعلق آج تک آپ نے جتنے مضامین تحریر کیے ہیں ان کی اگران پیج فائل مل جائے تو نوازش ہوگی۔



Firoz Hashmi

unread,
Jul 20, 2014, 8:36:23 AM7/20/14
to BAZMe...@googlegroups.com
UrduMeraNaam6020243.jpg
FH_UrduZabanKiTaraqqiKaiseMumkinHai.inp
FH_MeraNaamUrduHai.inp

Firoz Hashmi

unread,
Jul 20, 2014, 8:45:38 PM7/20/14
to BAZMe...@googlegroups.com
جناب ایڈیٹر صاحب تہلکہ ٹائمز السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
براہِ کرم اپنا نام ، پتا اور موبائیل نمبر یا رابطہ کا فون نمبر عنایت فرمائیں۔
فیروزہاشمی

Syed Raheem

unread,
Jul 26, 2014, 1:51:52 PM7/26/14
to aap...@gmail.com, BAZMe...@googlegroups.com

جناب مخلص صاحب

شاید یہ ان پیج کی فونٹس کا مسئلہ ہے اس لئے کہ جمیل نوری نستعلیق فونٹ ایک سنگل فونٹ نہیں ہے اور پرنٹر بسا اوقات اس فونٹ کو قبول نہیں کرتے اس لئے اگر آپ کے پاس cute pdf writer ہو تو ان پیج کے صفحات کو اس کے ذریعہ سے pdf  فائل میں محفوظ کرلیں اور پھر پرنٹ کرلیں cute pdf writer مفت ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں

 


Syed Raheem

unread,
Jul 26, 2014, 1:52:09 PM7/26/14
to BAZMe...@googlegroups.com

اگر مائکروسوفٹ میں اردو استعمال کی جائے تو یہ ان پیج سے کئی گنا اچھا نتیجہ دیتا ہے جو کہ ان پیج میں نہیں ہے اس لئے کوشش کی جائے کہ یونیکوڈ میں اردو استعمال کی جائے خاص طور سے مایکروسوفٹ آٔفس میں تو مایکروسوفٹ کو سپورٹ کرنے والے ہر پروگرام میں بلا کسی ردوبدل اور محنت کے اس کو استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ نہ صرف اردو بلکہ ہندوستا ن کی اکثر وبیشتر تما م زبانوں کا استعمال بھی ممکن ہے

 


Firoz Hashmi

unread,
Jul 27, 2014, 10:36:57 PM7/27/14
to BAZMe...@googlegroups.com
کہاں گئے تہلکہ ٹائمز کے ایڈیٹر صاحب جو ان پیج کے بارے میں معلومات جمع کرنا چاہ رہے تھے۔؟ 
براہِ کرم اپنا نام ، پتا اور موبائیل نمبر عنایت فرمائیں۔
فیروزہاشمی

Tahelka Times

unread,
Jul 28, 2014, 1:38:43 PM7/28/14
to BAZMe...@googlegroups.com
مکرمی فیروز ہاشمی صاحب
السلام علیکم

آپ کو مطلوب معلومات آپ کے ای میل ایڈریس پر روانہ کردی گئی ہے۔


Firoz Hashmi

unread,
Jul 29, 2014, 2:37:22 AM7/29/14
to BAZMe...@googlegroups.com
شکریہ
تَقَبَّلَ اللہُ مِنِّی وَ مِنْکَ (عید مبارک)
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages