وفیات نگاری پر چند کتابیں-کتابستان پر اپ لوڈ کردی گئی ہیں

246 views
Skip to first unread message

Rashid Ashraf

unread,
Dec 9, 2016, 10:18:11 PM12/9/16
to 5BAZMeQALAM

وفیات نگاری پر چند کتابیں-کتابستان پر اپ لوڈ کردی گئی ہیں

مرکزی لنک:

http://www.kitaabistan.com/books20.htm

اپ لوڈ کی جانے والی کتابوں کی تفصیل یہ ہے:


شہر خموشاں کے مکین، ایم آر شاہد، لاہور-2004


لاہور میں مدفون مشاہیر، جلد دوم، ایم آر شاہد، لاہور-2008

تذکرہ ماہ و سال، مالک رام، مکتبہ جامعہ دہلی-2011

لاہور میں مدفون مشاہیر، جلد اول، ایم آر شاہد، لاہور-2007

خفتگان خاک لاہور، پروفیسر محمد اسلم، ادارہ تحقیقات پاکستان لاہور پنجاب یونیورسٹی-1993
 
دہلی میں دفن خزینے، عطا الرحمن قاسمی، لاہور-2002

وفیات مشاہیر پاکستان، پروفیسر محمد اسلم، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد-1990

"خفتگان کراچی" از پروفیسر محمد اسلم جلد اپ لوڈ کردی جائے گی۔
 

راشد اشرف
کراچی

Hashmat Sohail

unread,
Dec 9, 2016, 11:47:22 PM12/9/16
to BAZMe...@googlegroups.com
راشد اشرف صاحب آپ بہت عظیم کام کر رہے ہیں - حشمت سہیل (شکاگو)

Rashid Ashraf

unread,
Dec 10, 2016, 1:02:11 AM12/10/16
to 5BAZMeQALAM, Hashmat Sohail


شکریہ حشمت صاحب

اپنے حصے کی شمع جلانے کی کوشش کررہا ہوں۔


آپ کے عزیزوں نے میرے غریب خانے آ کر شکاریات والی کتاب وصول کرلی تھی۔


راشد





2016-12-10 9:46 GMT+05:00 Hashmat Sohail <
>
:

Arshad Mansoor

unread,
Dec 10, 2016, 2:30:14 AM12/10/16
to BAZMe...@googlegroups.com
ME JANAB HASHMAT SB KI TAEED KARTA HUN. ALLAH RASHID SB KI UMAR DARAZ KARE. AMEEN

Hashmat Sohail

unread,
Dec 10, 2016, 4:07:29 AM12/10/16
to BAZMe...@googlegroups.com
 ارشد  منصور صاحب شکریہ - راشد اشرف صاحب آپکی کتاب مجھ تک جلد پہنچ جائیگی - میری کتاب "یادوں کی کہکشاں" اب آخری مراحل میں ہے اسے بھی نئے سال کے شروع میں پیش کرنے کا ارادہ ہے آپنے احمد فراز کا شعر یاد دلادیا:
 شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا - اپنے حصے کی ہم اک شمع جلاتے جاتے - بہت شکریہ - حشمت

Rashid Ashraf

unread,
Dec 10, 2016, 7:01:34 AM12/10/16
to 5BAZMeQALAM, arshad mansoor, Hashmat Sohail


ممنون ہوں

انتطار ہے۔

راشد

Daud Kakar

unread,
Dec 10, 2016, 10:22:55 AM12/10/16
to BAZMe...@googlegroups.com
بہت خوب راشد صاحب،
آپ کی وساطت سے مجھ جیسے غریب الوطنوں کی لائبریریاں آباد ہو رہی ہیں۔ اللہ آپ کو زندگی اور صحت دے، آمین۔
داؤد کاکڑ

Dr. Shakeel Ahmed

unread,
Dec 10, 2016, 10:32:44 AM12/10/16
to bazme...@googlegroups.com

محترم راشد اشرف

سلام مسنونہ

آپ کے قلم کا جادو تھا یا آپ کی محبت، میں نے کراچی میں اپنے ایک عزیز سے درخواست کی تھی کے شکاریات کا تحفہ خرید کے ٹورنٹو بھیج دیں سو انہوں نے آج میری خواہش پوری کر دی۔

جیتے رہیئے اور خوش رہئے

خیر اندیش

ڈاکٹر شکیل احمد





From: bazme...@googlegroups.com <bazme...@googlegroups.com> on behalf of Rashid Ashraf <zest...@gmail.com>
Sent: December 10, 2016 1:02 AM
To: 5BAZMeQALAM; Hashmat Sohail
Subject: Re: [بزم قلم:53846] وفیات نگاری پر چند کتابیں-کتابستان پر اپ لوڈ کردی گئی ہیں
 

Rashid Ashraf

unread,
Dec 10, 2016, 8:35:57 PM12/10/16
to 5BAZMeQALAM, drshake...@hotmail.com

جناب شکیل صاحب

بہت شکریہ آپ کا

شکاریات کی اس کتاب کے لیے کہانیوں (سنہ 35 تا 60 )
کی تلاش و تدوین میں خاصہ لطف آیا تھا۔ بچپن کی یادیں تھیں جو کتاب کی شکل میں سامنے آئی ہیں۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔ 

راشد

Rashid Ashraf

unread,
Dec 10, 2016, 8:37:18 PM12/10/16
to 5BAZMeQALAM, Daud Abid


آپ کا شکریہ داؤد صاحب

🙂

راشد

mir ali

unread,
Dec 11, 2016, 10:43:43 PM12/11/16
to BAZMe...@googlegroups.com
Great job Rashid.....wonderful post.

Aap nay Urdu Adab ki khidmat ka jo bayda uthaya hai aur jis khush asloobi say yeh kaam kar rahay hain....aap kay liye dil se duain nikalti hain....

Mukhlis

Mir Alil




.2016-12-09 21:17 GMT-06:00 Rashid Ashraf <zest...@gmail.com>:

Rashid Ashraf

unread,
Dec 11, 2016, 11:02:59 PM12/11/16
to 5BAZMeQALAM


Sukreya Mir Sahib

SYED ANWER JAWAID HASHMI

unread,
Dec 27, 2016, 8:29:53 AM12/27/16
to Bazm e Qalam

PARINDEY MOSIM E GUL KO JAHAN PUKARTEY THAY
AJEEB DHOOP THI SAIYE THAKEN UTARTEY THAY...  

پرندے موسم۔ گل کو جہاں پکارتے تھے     
عجیب  دھوپ تھی  سائے تھکن اتارتے تھے


Syed Anwer Jawaid Hashmi

Syed Ahmed

unread,
Dec 27, 2016, 9:57:37 AM12/27/16
to BAZMe...@googlegroups.com
محترم راشد صاحب سلام مسنون
آپ کی گراں قیمت اردو کی خدمات، نا قابلِ فراموش ہیں، خدا مزید حوصلہ وتوفیق عطاء فرمائے، آمین۔
والسلام

PARINDEY MOSIM E GUL KO JAHAN PUKARTEY THAY
AJEEB DHOOP THI SAIYE THAKEN UTARTEY THAY...  

پرندے موسم۔ گل کو جہاں پکارتے تھے     
عجیب  دھوپ تھی  سائے تھکن اتارتے تھے


Syed Anwer Jawaid Hashmi

--
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages