فاروق صاحب
مذکورہ نمبر پر میری اٹلانٹس کے سرکولیشن مینیجر سے ابھی بات ہوئی ہے۔
بار شناسائی آپ کو بھیج دی جائے گی۔ اور یہ کتاب اردو بازار کراچی میں
ویلکم بک پورٹ، فضلی سنز، مکتبہ عمران ڈائجسٹ اور گلشن اقبال کراچی میں
دانشکدہ کے علاوہ کراچی ائیرپورٹ پر واقع نیشل بک فاؤنڈیشن کے اسٹال سے
بھی حاصل کی جاسکے گی۔
اس کے علاوہ لاہور میں مال روڈ پر واقع ماورا بکس پر بھی عنقریب دستیاب ہوگی
> جو نمبر اشتہار میں لکھا ہے۔
>
> 0300-2472238
>
>
> 2014-02-05 Karamatullah <
k_k_...@hotmail.com>:
>
>> فاروق صاحب:
>>
>> یہ آپ کس کا ذکر کر رہے ہیں اور کس کے موبائل نمبر کی بات ہے ؟مجھےتو یہ
>> معمہ
>> سمجھ میں نہیں آیا ۔ برادرعزیز وضاحت کی ضرورت ہے اور فوری
>>
>> ------------------------------
>> From:
farooq...@gmail.com
>> Date: Wed, 5 Feb 2014 09:35:03 +0500
>> Subject: Re: [بزم قلم:32801] Fwd: محترم کرامت اللہ غوری کی "بار
>> شناسائی"-پاکستانی ایڈیشن
>> To:
BAZMe...@googlegroups.com
>>
>>
>> آپ کے بیھجے گئے کتاب پر چھپے موبائل نمبر پر رابطہ کرنے پر انھوں نے جواب
>> دیا کہ وہ نہ اس کتاب کے متعلق کچھ جانتے ہیں
>> نہ ہی انھوں نے اسے چھاپا ہے اس لئے وہ اس کو نہیں بھیج سکتے۔
>> فاروق احمد
>>
>>
>> 2014-02-05 Rashid Ashraf <
zest...@gmail.com>:
>>
>>
>>
>>
>>
>>
>>
>>
>>
>>
>>
>>
>>
>>
>>
>> *کرامت اللہ غوری ایک نیک نام سفارت کار رہے ہیں۔ 36 برس سرکار کی ملازمت کی
>> اور کبھی اپنی خودی پر حرف نہ آنے دیا۔ بار شناسائی جیسی کتاب وہ لکھ سکتا
>> ہے
>> جس کا دامن صاف ہو، بصورت دیگر انسان کتاب لکھے ہی کیوں۔ سو غوری صاحب نے
>> لکھا
>> ہے اور ببانگ دہل لکھا ہے۔ ضیاء الحق، ذوالفقار علی بھٹو، محمد خان جونیجو،
>> بے
>> نظیر جیسی شخصیات کے بارے میں جو دیکھا، وہ قاری کے سامنے پیش کردیا۔ انداز
>> بیاں خوب ہے، زبان عمدہ ہے، تحریر میں روانی ہے، دلچسپی ابتدا تا انتہا قائم
>> رہتی ہے۔ یہ اصل چہرے ہیں ہمارے سیاست دانوں کے۔ آج فروری کی پانچ تاریخ ہے،
>> دلی سے چند ماہ قبل شائع ہوئی اس کتاب کا پاکستانی ایڈیشن شائع ہونے میں صرف
>> ایک روز رہ گیا ہے۔ 7 تاریخ سے بیچ لگثری ہوٹل کراچی میں لٹریچر فیسٹیول کا
>> آغآز ہورہا ہے۔ اس روز بار شناسائی" اٹلانٹس پبلیکیشز کے اسٹال پر فروخت کے
>> لیے دستیاب ہوگی۔ میرے عزیز دوست فاروق احمد کا خصوصی شکریہ کہ کم وقت میں
>> مدد
>> کو آئے اور اس بات کو ممکن بنایا کہ ایک عمدہ کتاب پاکستانی قارئین کے
>> مطالعے
>> کے لیے بھی دستیاب ہو۔ دلی کے ناشر محترم ظفر السلام صاحب کے خصوصی تعاون پر
>> ہم ان کے بھی شکر گزار ہیں۔ اور غوری صاحب کے تعاون کا تو کیا ہی کہنا۔ آپ
>> کی
>> خصوصی دلچسپی کے باعث یہ اہم کام کم وقت میں ممکن ہوپایا۔پاکستانی ایڈیشن
>> میں
>> راقم نے محترم رضا علی عابدی کا وہ کالم بھی شامل کروایا ہے جو روزنامہ جنگ
>> میں دلی ایڈیشن کی اشاعت کے بعد شائع ہوا تھا۔ کتاب 215 صفحات پر مشتمل ہے
>> اور
>> اس کی قیمت 480 روپے مقرر کی گئی ہے۔ راشد اشرف کراچی سے *