ناخواندہ گھر میں پیدا ہونے والے شخص نے لکھی بغیر نقطے کی کتاب
صادق بستوی کے غیرمنقوط شاہنامہ اسلام ’داعی اسلام ‘ سے دنیا حیران
اگر ایک آدمی غریب اورناخواندہ گھر میں پیدا ہونے کے باوجود اعلیٰ تعلیم حاصل کر ے تو یہ کو ئی بہت بڑی بات نہیں ہے ۔ اس طرح کی مثالیں آپ کو ہر جگہ مل جا ئیں گی ، لیکن ایسا آدمی اپنی علمیت ، قابلیت اور صلا حیت کا سکہ پوری دنیا پر بٹھا دے تو یقینا اسے کمال کہیں گے ۔ وہی آدمی مزید آگے بڑھ کر اردو میں ایک ایسی کتاب لکھ دے جس میں ایک بھی نقطہ نہ ہو تو بلا شبہ اسے عجوبہ ہی کہیں گے۔ اور وہ کتاب منظوم بھی ہو تو یقینا اسے جادو ہی کہا جا ئے گا ۔ جب آپ اردو زبان وادب کے اس جادو گر کو تلاش کریں گے تو پوری دنیا میںا یک ہی شخص ملے گا جس کانام ہے صادق بستوی ۔ افسانوی شخصیت کا حامل یہ شخص ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست اترپر دیش کے ضلع سنت کبیرنگر (سابق بستی) کے ایک چھوٹے سے قصبے لہرولی بازارمیں ملے گا ۔................................
Very interesting and impressive. May Allah give all the power to his pen.
I have also read another poetry book “Mahmood Al Wara” written by ‘Mohammad Haroon Al Rasheed Arshad’ in Sanf e Ghair Manqoota.
A wonderful and illuminating book to read.
This book was first published in 2004.
The author Maulana Haroon Al Rasheed has passed away since.
His son Mr. Mamun Aiman presently lives in New York.
Khalid Rauf Qureshi,
P. Eng.
B. Eng. (Civil), M. Eng. (Structural).
____________________________________________
T
905.212.5004
M
416.938.8264
F
905.212.5650
5985 EXPLORER DRIVE MISSISSAUGA, ON, CANADA, L4W 5K6
--
www.kitaabistan.com
www.hudafoundation.org/
www.urducouncil.nic.in/E_Library/Urdu-Duniya-January-2015.pdf
www.bhatkallys.com/kutub-khana/?lang=ur
-------------------------------------------------
To post in this group send email to
bazme...@googlegroups.com
To can read all the material in this group
https://groups.google.com/forum/#!forum/bazmeqalam