ادبیات کا شمارہ نمبر 97 اکتوبر تا دسمبر 2012

0 views
Skip to first unread message

Rashid Ashraf

unread,
Mar 11, 2013, 1:39:27 AM3/11/13
to bazme...@googlegroups.com


بشکریہ جناب حامد سراج
 
خیر اندیش
راشد اشرف
کراچی سے  


 

نالہ   آخر  شب   کس   کو   سناؤں   ناصر

نیند پیاری ہے میرے دیس کے فن کاروں کو

 

ادبیات کا شمارہ نمبر 97 اکتوبر تا دسمبر 2012 میرے سامنے ہے ۔ اس میں آمنہ مفتی کے ناول"بڑی طویل کہانی ہے" کا باب  " باؤ اسرار" شامل ہے ۔ ظفر اقبال کی خود نوشت کے دو باب " بچپن کا زمنہ " اور " لاہور آمد" ک سے ساتھ افسانے نظمیں ' صابر ظفر پر "خصوصی مطالعہ" عالمی ادب کے تراجم ' ناصر عباس نیر کا " وسطی جدید اردو تنقید مغربی تناظر میں " اور ظفر سپھل کا " مسلہ علیت جبریت سے آزادی کے امکانات کی طرف اور اور دانیال طریر کا مضمون "اسدبی قدر اور تنقید" کے ساتھ ساتھ پاکستانی زبانوں کا ادب بلوچی ' پنجابی ' سرائیکی ہند کو ' پو ٹھو ہاری شامل ہے ۔
 

ناصر کاظمی کا ایک اور شعر

تو جیسے مرے پاس ہے اور محو سخن ہے

محفل سی جما دیتی ہیں اکثر تری یادیں



Picture 024.jpg
Picture 033.jpg
Picture 025.jpg
Picture 026.jpg
Picture 027.jpg
Picture 028.jpg
Picture 029.jpg
Picture 030.jpg
Picture 031.jpg
Picture 032.jpg
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages