| from |
Wali Alam Shaheen <waliala...@rogers.com> |
||
| to |
Syed Aijaz Shaheen <syedaija...@gmail.com> | ||
| date |
Fri, Feb 18, 2011 at 7:34 PM |
||
| subject |
Re: Fwd: {2062} شعر بالکل درست ہے |
||
| signed-by |
rogers.com |
||
محترم ممبران
سلام مسنون
میری غزل پر اتنی زیادہ تعداد میں تبصرے آۓ کہ خواہش کے باوجود تمام تبصرہ نگاروں کا انفرادی طور پر شکریہ اد کرنامیرے لیۓ مشکل ہے۔چنانچہ بزم قلم کے ذریعہ ان سب کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ اہل علم کی جانب سے اس تنقید اور تبصرہ سے مجھے بہت فایٔدہ پہنچا ہے۔میری معلومات میں بہت اضافہ ہوا ہے۔میں ایک بار پھر تمام تبصرہ نگاروں اور بزم قلم کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔
دعاگو
فایٔزہ فضا
العین۔متحدہ عرب امارات
|
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
ام
امجد شہزاد
|
محترم ممبران بزم قلم ،تسلیمات
جناب مہتاب قدر صاحب کے حکم کی تعمیل میں اس بحث میں دخل اندازی کا مرتکب ہو رہا ہوں۔
محترمہ فایٔزہ فضا کی یہ غزل بحر خفیف مسدس مخبون مخذوف مقطوع میں صادر ہوی ٔ ہے ۔یہ اردو شاعری کی سب سے مقبول بحر ہے۔میر نے اس بحر میں اتنی کثرت سے غزلیں کہی ہیں کہ اس کو بحر میر بھی کہا جاتا ہے۔
اس بحر کے آٹھ آہنگ ممکن ہیں۔
فاعِلاتن مفاعِلن فعلن
فَعِلاتن مفاعِلن فعلن
فَعِلاتن مفاعِلن فعلانفاعِلاتن مفاعلن فعِلنفَعِلاتن مفاعلن فعِلن
فَعِلاتن مفاعِلن فعِلان
فاعِلاتن مفاعِلن فعلانفاعِلاتن مفاعلن فعِلانضروری نہیں ہے کہ پوری غزل ان آٹھ میں سے صرف کسی ایک آہنگ میں کہی جاۓ۔ایک ہی غزل کے مختلف مصرعوں میں یہ تمام اوزان برتے جا سکتے ہیں۔اساتذہ کے کلام سے اس کی بہت سی مثالیں مل سکتی ہیں۔
اب آتے ہیں محترمہ فایٔزہ فضا کے زیر بحث شعر کی تقطیع کی طرف۔
دید کی پیا/س تھی کہ بجھ /تی نہ تھی
فاعلاتن / مفاعلن / فعلان
اتر آۓ /سراب آں/کھوں میں
فعلاتن / مفاعلن / فعلن
ان مصرعوں میں اس بحر کے دو مختلف اوزان رکھے گۓ ہیں۔
یعنی عروض کے لحاظ سے یہ شعر بالکل درست ہے اور بحر سے خارج نہیں ہے۔
فقط
اعجاز شاہین
2011/2/13 مهتا ب قدر <mahta...@gmail.com>Janab Ghazal poori wazan mai hai, aap ne roman english mai utar aaye the saraab ankhoN mai , likh kar usay bewazan zaroor kardia haiurdu rasm ul khat mai likhi mohatrama faiza fiza ki ye ghazal tabsire ke lye aai hai laikin is par ahl e fikr hunar kuch nahi kahte albatta ,baaz muaqqar qariyeen tabsira karte haiN aur apni kam mayegi ka bhi ailan kar dete haiN, Janab Aijaz Shaheen se iltemas hai ke is ghazal par raushni daleiN.مہتاب قدرWebmasterمیں جہاں بھی رہوں سفر میں ہوںمیرا اصلی وطن مدینہ ہے2011/2/13 Rafi faroouqi <rafiuddi...@yahoo.co.in>دید کی پیاس تھی کہ بجھتی نہ تھی
اتر آۓ سراب آنکھوں میں
Deed ki piyas thi ke bujhti na thiUtar Aye the Surab Aankhon MeinI am just reader. is it ok ? Waise Ghazal Achchi Hai.Rafiuddin FarooquiJeddah - Saudi Arabia
From: Ghouse Qadri <qadri...@yahoo.com>Sent: Sun, 13 February, 2011 8:58:33 AMSubject: Re: {1998} غزل براۓ تبصرہ پیش ہے
Ye misra wazan se khaarij haiاتر آۓ سراب آنکھوں میںGhouse Qadri
From: بزم قلم <bazme...@gmail.com>
Subject: {1993} غزل براۓ تبصرہ پیش ہے
To: BAZMe...@googlegroups.com
Date: Saturday, February 12, 2011, 5:38 PM
---------- Forwarded message ----------boot achaa shair hay.
From: Ali Asghar Chughtai <aachu...@hotmail.com>
Date: 2011/2/12
Subject: RE: {1965} غزل براۓ تبصرہ پیش ہےsalamoalikumMiss Faizaboot achee gazal hay.mian too aik aam qaree hoon iss liyiaa koi tabseraa nahian kar saktaa.mujay achee lagee hay.
میں نے کیا دیکھا ،کیا نہیں دیکھا
کیاکہوں،تھا حجاب آنکھوں میں
Ali Asghar Chughtai
KSA
Date: Wed, 9 Feb 2011 21:44:39 +0400
Subject: {1965} غزل براۓ تبصرہ پیش ہے
From: faiiz...@gmail.com
To: bazme...@googlegroups.com
بزم قلم کے باذوق ممبران کی خدمت میں ایک غزل براۓ تبصرہ پیش ہےنیازمندفایٔزہ فضاغزلہاۓ کیا کیاتھے خواب آنکھوں میں
خواب تھے یا عذاب آنکھوں میں
دید کی پیاس تھی کہ بجھتی نہ تھی
اتر آۓ سراب آنکھوں میں
مضطرب دل نہیں تو پھر کیوں ہے
اس قدر اضطراب آنکھوں میں
کیا عجب ہے کہ لڑکھڑاۓ جہاں
ہے لبالب شراب آنکھوں میں
کاسۂ چشم ہے مری مسجد
ہے نمازو ثواب آنکھوں میں
میں نے کیا دیکھا ،کیا نہیں دیکھا
کیاکہوں،تھا حجاب آنکھوں میں
کس کے رخ پر ٹھہر گیٔ ہے نگاہ
بس گۓ ہیں گلاب آنکھوں میں
دیکھ، جاۓ نہ آبرو غم کی
دیکھ ،آۓ نہ آب آنکھوں میں
جوشِ گریہ سےحال ہے یہ فضا
اٹھ رہے ہیں حباب آنکھوں میں
فایٔزہ فضا
العین۔متحدہ عرب امارات
--
زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ویب سایٹس
کسوٹی جدید http://www.kasautijadeed.com/cms/
اثبات http://www.esbaat.com/
سمت http://samt.heroku.com
شعر و سخن http://sherosokhan.com
http://kitaben.ifastnet.com برقی کتابیں
http://www.wadi-e-urdu.com وادیٔ اردو
Sucker-punch spam with award-winning protection.Try the free Yahoo! Mail Beta.--زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ویب سایٹسکسوٹی جدید http://www.kasautijadeed.com/cms/اثبات http://www.esbaat.com/شعر و سخن http://sherosokhan.comhttp://kitaben.ifastnet.com برقی کتابیںhttp://www.wadi-e-urdu.com وادیٔ اردو--زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ویب سایٹسکسوٹی جدید http://www.kasautijadeed.com/cms/اثبات http://www.esbaat.com/شعر و سخن http://sherosokhan.comhttp://kitaben.ifastnet.com برقی کتابیںhttp://www.wadi-e-urdu.com وادیٔ اردو--زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ویب سایٹسکسوٹی جدید http://www.kasautijadeed.com/cms/اثبات http://www.esbaat.com/شعر و سخن http://sherosokhan.comhttp://kitaben.ifastnet.com برقی کتابیںhttp://www.wadi-e-urdu.com وادیٔ اردو--زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ویب سایٹسکسوٹی جدید http://www.kasautijadeed.com/cms/اثبات http://www.esbaat.com/شعر و سخن http://sherosokhan.comhttp://kitaben.ifastnet.com برقی کتابیںhttp://www.wadi-e-urdu.com وادیٔ اردو--زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ویب سایٹسکسوٹی جدید http://www.kasautijadeed.com/cms/اثبات http://www.esbaat.com/شعر و سخن http://sherosokhan.comhttp://kitaben.ifastnet.com برقی کتابیںhttp://www.wadi-e-urdu.com وادیٔ اردو
قابل ِ احترام ممبران
سلام مسنون
مجھے حیرت تو اس بات پر ہے کہ ساری بحث میرے ایک مصرعہ کی ایک خامی پر ہی ہو رہی ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر میرے ہاں یہ ایک خامی نہ ہوتی تو یہاں کویٔ بحث ہی نہ ہوتی،بس خاموشی رہتی۔کیا واقعی میری یہ غزل کسی بھی خوبی سے بالکل خالی ہے ؟اور اس میں قابل ذکر بات صرف ایک بے وزن مصرعہ ہے؟
دعاگو
فایٔزہ فضا
العین۔متحدہ عرب امارات
Faiza,
Its a composite Ghazal. Khoob. Bus zara Matlla k baad pehlay shair k misra-e-ulla per nazar sani ferma lain. Mashallah bohoot umda Ghazal hy. Ye awurd nahi balkay Ammad hy. Allah keray zore qalam aur ziyada.
Tahir Parwaz
Islamabad
PAKISTAN
اسلام علیکم جنابہ فائزہ فضا میں پہلی بار آپ کو لکھ رہا ہوں. پہلے ممبران کو لکھا اسی میں
دوبارہ کچھ تبدیلی کیا - میرے خیال میں ہم اس مصرعہ کے صرف الفاظ کو سہی کرنے میں ہی رہے گئے کیا ایسا نہیں ہو سکتا کے ہمارے گروپ میں کویی ایسی ذمدارہیڈ ہو ہو جو اپنی جانب سےالفاظ کو درست کرے ، اور پھر اس صداقت دے اس سے یہ ہوگا کے ممبرس اس پر مزید گفتگو نہیں کرینگے ایک بار ایک بار کسی موزوں یا مصرے کو صداقت مل جائے تو پھر اس کو موہر لگ جائے تا کے مزید اس پر بحس کی گنجایش نہ رہے یہ مصرعہ اتنا معنی رکھتا کے زیادہ اس کو سہی کرنے کی ضرورت نہیں یہ میرا خیال ہے - ہو سکتا ہے میں جیسا سمجھ رہا ہوں درست نہ ہو مج کو اردو کی گرامر اور الفاظ کا اتنا علم نہیں رکھتا ہوں پھر اس مصرے کے بارے لکتے کی جورات کر رہا ہوں مہربانی اصالہ فرمائیں شکریہ فرید فاروقی/ شکیل |
Optimistic khayaal
Optimistic khayaal
سمت http://samt.heroku.com/
شعر و سخن http://sherosokhan.com/
http://kitaben.ifastnet.com/ برقی کتابیں
http://www.wadi-e-urdu.com/ وادیٔ اردو
Sucker-punch spam with award-winning protection.
Try the free Yahoo! Mail Beta.
--
زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ویب سایٹس
کسوٹی جدید http://www.kasautijadeed.com/cms/
اثبات http://www.esbaat.com/
سمت http://samt.heroku.com/
شعر و سخن http://sherosokhan.com/
http://kitaben.ifastnet.com/ برقی کتابیں
http://www.wadi-e-urdu.com/ وادیٔ اردو
محترمہ فائزة فضا صاحبہ السلام عليكم
اردو ادب اور شاعري كا ميدان جو ويسے ہى نقادوں سے بهرا پڑا ہے، وہاں خود ساختہ نقادوں كى بهى كبهى كمي نہيں رہى جو تنقيد كرنا اپنا فرض اولين سمجهتے هيں. اس بات كا بين ثبوت آپ كا رسوائے بزم شعر هے جو ايسا لگتا هے كہ فن شاعرى كى اساس بن گيا هے جس پر ہر نقاد حسب توفيق تنقيد كى سعادت با بركت حاصل كرتے هوئے آسمان اردو شاعري پر جگمگاتے ستارے كى طرح چمكنا چاهتا ہے ميرے خيال ميں اس تمام پس منظر كى وجه بزم قلم ( جو پانج هزار سے زائد اراكين پر مشتمل هے) كي كمزور حكمت عملى اور استراتيجي ہے جو ہر تنقيد كو بغير كسى ثبوت كے پيش كررہي ہے، حالانكہ مهتاب قدر صاحب، حسن فرخ صاحب اور اعجاز شاهين صاحب اس مصرعہ كے با وزن هونے پر مهر صداقت ثبت كرچكے هيں اس كے باوجود تنقيد كا سلسلہ جارى هےِ. منتظمين بزم قلم كو غير ادبي شاعري او تنقيد بلا ثبوت كے مسئلہ پر سنجيدگى سے توجہ دينے اور ادب اور شاعرى كے معيار كو ملحوظ ركهتے هوئے ايک فعال لائحہ عمل ترتيب دينے كي ضرورت ہے تاكہ تشنگان اردو شاعري اس بزم ميں ان اچهے اور اساتذه شعراء كے كلام سے محروم نہ ره سكيں ٌجو ان خود ساختہ نقادوں كو مد نظر ركهتے هوئے اس بزم ميں حاضر هونے سے كترارهے هيں جس كي طرف سلمان غازي صاحب اشاره كرچكے هيں. آپ نے بہت اچهي اور معيارى غزل پيش كي هے اور هم اميد كرتے هيں کہ آپ آئنده بهى اپنے كلام سے اراكين بزم قلم كو نوازتي رهيں گى
محمد زاهد علي |