News New York

0 views
Skip to first unread message

Naikabad

unread,
Sep 5, 2024, 6:32:27 AM9/5/24
to
نیویارک: (پریس ریلیز) ممتاز روحانی رہنماء اور مفتی اسلام پیر عثمان افضل قادری سجادہ نشین نیک آباد شریف گجرات دینی دورے کے سلسلہ میں مسلم فیڈریشن آف نیو جرسی پہنچ گئے۔ معروف عالم دین علامہ سیف النبی قادری کی قیادت میں مریدین واحباب نے ان کو خوش آمدید کہا۔ پیر عثمان افضل قادری اس دورے کے موقع پر عظیم الشان مسجد کا افتتاح، میلاد النبیﷺ کانفرنس سے خطاب کے علاوہ نیویارک میں جلوس میلاد النبیﷺ کی قیادت کرینگے اور مختلف اجتماعات ومحافل سے خطاب بھی کرینگے اور ذکر فکر اور دعائیہ اجتماعات منعقد کرینگے۔
WhatsApp Image 2024-09-05 at 3.21.46 PM.jpeg
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages