Fwd: اسلام علیکم یا سیدی پیارے بابا جان....!

3 views
Skip to first unread message

Zaid Hamid

unread,
Apr 3, 2016, 1:15:14 PM4/3/16
to BTvolunteer



سر زید کے سٹیٹس کا اردو ترجمہ..
میں نے آپ سب کو بہت عرصہ پہلے ہی خبردار کر دیا تھا کہ بھارت پاکستان کو سعودی عرب اور ایران سے دور کرنے کی پوری کوشش کر رہا ہے...یہاں تک کہ پاکستان میں بہت سے عناصر فرقہ واریت کی  تقسیم پیدا کرنے کے لیے چند سعودی عرب کی اور چند ایران کی حمایت کر رہے ہیں .. ہندو مشرک پاکستان کے بد ترین دشمن ہیں اور پاکستان کو توڑ کر چھوٹے حصوں میں تقسیم کرنا چاہتے ہیں...
ہندو مشرک تو سعودیوں کو انکے دفاع کے لیے اپنی فوج دینے کی  پیش کش تک  کر چکے ہیں کیونکہ پاکستان میں بہت سارے ایسے عوامل موجود  ہیں جو پاک فوج سعودی عرب بھیجنے کے حق میں نہیں ہیں..
سعودیز پریشان ہیں اور بھارت یا امریکہ کسی کی بھی  پیش کش  کو اپنے دفاع کے لیے آرام سے قبول کر سکتے ہیں...!
ماضی میں اور اب  موجودہ وقت میں  بھی, سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے موجود ہیں.. تو انہیں بھارتی فوجی اڈے بنانے میں بھی کوئی مسئلہ نہیں ہو گا..بھارت نے تو یمن کی جنگ ميں انکو مدد کرنے کی پیش کش تک کی ہے.. سعودیوں نے اگر قبول کر لی تو یہ بہت سنجیدہ مسئلہ بن جائے گا...!
اب آپ مجھے بتائیں کیا آپ اس بات کو پسند کریں گے کہ جب آپ حج یا عمرہ پر جائیں تو  ہندو بھارتی فوجی دستے سعودی عرب میں موجود ہوں اور آپ کی حفاظت کرتے ہوں ؟؟؟؟
اس سے اچھا موقع پاکستان کو نہیں ملے گا کہ وہ حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے مسلم پیس کیپنگ فورس کی بنیاد رکھے..
اگر پاکستان اس فورس کی قیادت سنبھالے گا تو ہم یقین کے ساتھ کہہ سکتے ہیں کہ یہ ایران کے خلاف جنگ میں کبھی استعمال نہیں ہو گی لیکن داعش کو روکنے کے لیے داعش کے خلاف ضرور استعمال ہوگی.
ایران اور سعودی عرب پر حملے کرنا بند کریں اور فرقہ واریت کی جنگ کے پاگل پن کو ختم کریں..! اب تو اندھے بھی دیکھ سکتے ہیں کہ ہندو مشرک پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کرنے میں پائے گئے ہیں....! جاگو سب جاگو



--
IMG-20160402-WA0011.jpg

Gato Ally

unread,
Apr 3, 2016, 2:16:19 PM4/3/16
to btvol...@googlegroups.com
Now here's my query, where one might put that dream of an unknown young engineer a couple of day ago, in which he's spouses to have seen Hazoor e Pak (saeww), & there was a narrative about "Iran bring one of the enemies of Pakistan,!!!
& now this translation of Syed ZAHID Sahib.?!

Thanks & Regards
Syed Tabbasum Abbas Shah

On 3 اپر، 2016, at 10:15 ب.د., Zaid Hamid <syedzaidz...@gmail.com> wrote:

سب جاگو

Shumaila Mehdi

unread,
Apr 3, 2016, 2:42:52 PM4/3/16
to btvol...@googlegroups.com
Tabassaum Sahab, you need to understand that the mail by the engineer was dived in two different parts.....
1st was the dream
2nd was the possible interpretation...... 

Dream stands there it was .... Interpretation might be different also..... 
So plz don't be so tuochy about dream!

JazakAllah
--
homepage: www.zaidhamid.pk
facebook: www.facebook.com/syedzaidzamanhamid
twitter: twitter.com/ZaidZamanHamid
media: brasstacks-media.blogspot.com
blogspot: takbeeremusalsal.blogspot.com
sms alerts: pringit.com/zaidzamanhamid
 
To unsubscribe from this group, send email to
btvolunteer...@googlegroups.com
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "BTvolunteer" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to btvolunteer...@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/btvolunteer.
To view this discussion on the web visit https://groups.google.com/d/msgid/btvolunteer/BLU402-EAS321BE5A2E757BE598E72EE1AF9C0%40phx.gbl.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Gato Ally

unread,
Apr 3, 2016, 2:54:06 PM4/3/16
to btvol...@googlegroups.com
My only concern is that the masses are being possibly fed with wrong interpretations which can possibly lead to wrong conclusions with adverse effects .!! That's all. Just concerned .!


Thanks & Regards
Syed Tabbasum Abbas Shah
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages