You for Equality

Contact owners and managers
1–28 of 28

 Buyer Beware Plus Referendum

Inequality Bribe Brokers Enemy of economic Equality with Gratis Justice never write or speak about economic equality gratis Justice. Courts of Pakistan unable to deliver justice after delay tactics of 30 to 50 years with expensive court fees and un-calculate able bribes and illegal ransom money to bar bench and officials of courts. Who will give economic equality gratis Speedy justice in Pakistan? Poverty, economic inequality, corrupt government official can be punishing death like China Anti-bribery speedy gratis Justice Law.

ریفرنڈم مشتری ہوشیار باش

معاشی مُساوات اور مفت سماجھی انصاف کے دُشمن رشوت خور دلال کبھی بھی اپنی تقریر یا لکھائی میں معاشی مُساوات اور مفت سماجھی انصاف کا نظام پیش نہیں کرتے ہیں۔ واضح ہو کہ پاکستان کی عدلیہ عام شہریوں کو تیس سے پچاس سال کے بعد بھی انتہائی زیادہ کورٹ فیس اور غیر قانونی بھتا تاوان لینے کے باوجود انصاف نہیں دے رہی ہے۔ آخر کون ہے جو کہ پاکستان میں معاشی مُساوات اور جلد مفت سماجھی انصاف دے گا۔ مصنوعی مہنگائی غربت غیر مُساوات سرکاری اہکاروں کی بھتاخوری رشوت خوری کاخاتمہ چین کی طرح راشی بھتاخور سرکاری ملازموں کو سزا موت دے کر معاشی مُساوات جلدمفت انصاف دیا جائے۔