ابو الاثر حفیظ جالندھری
یہ کون ذی وقار ہے، بلا کا شہسوار ہے
جو ہے ھزاروں قاتلوں کے سامنےڈٹا ہوا
یہ بلیقن حسینؑ ہے، نبیﷺ کا نوُرِعین ہے
یہ کون ذی وقار ہے، بلا کا شہسوار ہے
جو ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنےڈٹا ہوا
یہ بلیقن حسینؑ ہے، نبیﷺ کا نوُرِعین ہے
جو ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنےڈٹا ہوا
ابو الاثر حفیظ جالندھری