مجلس فخر ِ بحرین برائے فروغ اردو کے زیر ِ اہتمام
عالمی مشاعرہ 2015 بیاد ِ عرفان صدیقی
آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ بیادعرفان صدیقی ایک عالمی مشاعرہ بحرین میں منعقد ہونے جارہا ہے۔
...
تفصیل حسب ِ ذیل ہے
بتاریخ5 فروری 2015... شب 8 بجے
بمقام کلچرل ہال نیشنل میوزیم کامپلیکس
...
مشاعرہ گاہ میں داخلہ مفت ہے
...
فہرست شعرائِ کرام
سید محمد اشرف، زبیر رضوی، مرتضی برلاس، منصور عثمانی، نعیم الحامدی، ندیم صدیقی، شبینہ ادیب، ترنّم ریاض، سنیل کمار تنگ، اتل اجنبی ، عزیز نبیل اور مقامی شعراءمیں رخسار ناظم آبادی، خورشید علیگ، طاہر عظیم اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
_________
اس موقع پرعزیز نبیل اور آصف اعظمی کی مرتّب کردہ ۰۵۶ صفحات پر مشتمل کتاب عرفان صدیقی حیات ، خدمات اور شعری کائنات کا اجراءبھی عمل میں آئے گا
_________
بحرین میں مقیم تمام احباب سے گزارش ہے کہ مشاعرہ میں شرکت فرما ئیں
دعوت نامہ اِس ای میل کے ساتھ منسلک ہے