کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤںگا میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤںگا حیا ت بعد الموت پر ابو یحیی کا ایک فکر انگیز ناول "قرآن و حدیث کےحوا لے سے" مصنف نے اپنے لیے جس انجام کا تخیل کیا ھے اللہ تعالئ ہم کو نصیب کرے- آمین ایک بات واضح کر دوں کہ میں مصنف سے واقف نہیں ہوں اور نہ ہی اصلی نام جانتی ہوں شکریہ عابدہ |
From: Abida Rahmani <abidar...@yahoo.com>
To: bazme...@googlegroups.com
Sent: Saturday, February 18, 2012 2:23 AM
Subject: {9517} جب زندگی شروع ہو گی
-- زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/ اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.comسہ ماہی اثباتwww.esbaatpublications.comکمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےwww.urdu.ca - www.mbilalm.comhttp://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/راشد اشرف کی تحریروں کے لیےhttp://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE"
WS wr wb
Mukhlis sahab , yeh hamara iman bil ghaib hai. Allah SWT hamen surkhro kare aur hamara hisab asaan kare. Amin
Aap chahein to Abu Yahya ko dhondh sakte hain.
JZK
|
|
|
|
|
|
-- |
اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.com |
بیحد شکریہ خالد صاحب ، یوں تو یہ ایک اٹل حقیقت ہے جلد یا بدیر - الحمدوللہ کہ ہمیں کافی آگاہی ہے اور بہت سے امیدیں - عمر رضی الله نے فرمایا کہ اگر یہ کہا جائے کہ سوائے ایک کے سب جنّت میں جائینگے تو میں سمجھونگا کہ وہ میں ہوں اور اگر یہ کہا جائے کہ سب دوزخ میں جائینگے سوائے ایک کے تو میں سمجھونگا کہ وہ میں ہوں - امید و بیم کا یہ عالم-
ہم الله تعالہ سے بہترین معاملے کی درخواست کرتے ہیں -
مجھے حیرت ہے کہ آپکے راجہ صاحب کے اشعار پر مخلص صاحب نے اپنے اخلاص کا مظاہرہ نہ کیا اور نہ ہی ٹن ٹن صاحب نے گھنٹی بجائی آپ کواتنی آسانی سے چھوڑ دیا
wasalaam, Abida Rahmani --- On Sat, 2/18/12, M. Khalid Rahman <krah...@yahoo.com> wrote: |
|