- ek tabsira - 7 Updates
- Azad Ghazal - 1 Update
- Irfan sent you a file via Google Drive - 1 Update
- Bazm-e-Urdu Library Android App. - 2 Updates
- If ever you want to see my face -Dr.M.K.Sherwani - 2 Updates
- [بزم قلم:41845] Fwd: PESH-E-KHIDMAT : TARYAQ MONTHLY FEBRUARY 2015 - 1 Update
- On World Hijab Day-Dr.M.K.Sherwani - 1 Update
- [بزم قلم:41871] Re: Firozul lughat with Detail book mark from bhatkallys elibrary - 3 Updates
- [بزم قلم:41898] کتاب: قلمی خاکے (مشہور شخصیات کا جامع تعارف) - 4 Updates
- darbhanga times---Jan. to March 2015 - 1 Update
Sarwar Raz <sarw...@yahoo.com>: Feb 03 10:31PM
عزیز مکرم: تسلیمات !کینیڈا میں مقیم شاعرولی عالم شاہین کی غزلیہ شاعری پر ایک مضمون پیش خدمت ہے۔ ادھر کئی شعرا پر مضامین لکھنے کا موقع ملا ہے۔ شاہین صاحب اسی لڑی کی ایک کڑی ہیں۔ مضمون ان کی کتابوں کے بغور مطالعہ کے بعد بے لاگ طور پر لکھا گیا ہے۔ اس میں کسی سیاست یا گروہ بندی کا شائبہ بھی نہیں ہے۔ امید ہے مضمون پسند آئے گا۔ اگر رائے سے مجھ کو آگاہ کردیں تو عنایت ہو گی۔ شکریہ۔
سرور عالم راز "سرور"
Sarwar Raz <sarw...@yahoo.com>: Feb 04 12:53AM
عزیز مکرم: تسلیمات !کینیڈا میں مقیم شاعرولی عالم شاہین کی غزلیہ شاعری پر ایک مضمون پیش خدمت ہے۔ ادھر کئی شعرا پر مضامین لکھنے کا موقع ملا ہے۔ شاہین صاحب اسی لڑی کی ایک کڑی ہیں۔ مضمون ان کی کتابوں کے بغور مطالعہ کے بعد بے لاگ طور پر لکھا گیا ہے۔ اس میں کسی سیاست یا گروہ بندی کا شائبہ بھی نہیں ہے۔ امید ہے مضمون پسند آئے گا۔ اگر رائے سے مجھ کو آگاہ کردیں تو عنایت ہو گی۔ شکریہ۔
سرور عالم راز "سرور"
Sarwar Raz <sarw...@yahoo.com>: Feb 04 12:57AM
عزیز مکرم: تسلیمات !کینیڈا میں مقیم شاعرولی عالم شاہین کی غزلیہ شاعری پر ایک مضمون پیش خدمت ہے۔ ادھر کئی شعرا پر مضامین لکھنے کا موقع ملا ہے۔ شاہین صاحب اسی لڑی کی ایک کڑی ہیں۔ مضمون ان کی کتابوں کے بغور مطالعہ کے بعد بے لاگ طور پر لکھا گیا ہے۔ اس میں کسی سیاست یا گروہ بندی کا شائبہ بھی نہیں ہے۔ امید ہے مضمون پسند آئے گا۔ اگر رائے سے مجھ کو آگاہ کردیں تو عنایت ہو گی۔ شکریہ۔
سرور عالم راز "سرور"
Hanif Syed <hanif...@yahoo.com>: Feb 04 04:48AM
محترم سرورؔ صاحب ! السلام علیکم ۔محترم شاہینؔ پر لکھا آپ کا مضمون:عشرت آفریں پر علی سردار جعفری کے مضمون کی یاد تازہ کر گیا ۔بہت اچھا مضمون ہے آ پ کا ۔اچھے مضمون کے لیے مبارک باد قبول فرمائیں۔ممکن ہو تو میرے اس افسا نوی مجموعے( پنچھی: جہاز کا ) پر کچھ لکھ دیں ۔آپ کے پا س الفاظ کے بے پناہ ذخیرہ ہے ۔ اور اسلوب بھی پیارا ہے ۔ اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ آپ حق گوئی پر گامزن ہیں ۔ڈ ا کٹر خا لد صاحب کا مضمو ن بھی اچھا ہے ۔
اللہ آپ کو سلامت رکھے ،آمین ۔حنیف سید 09310520720آ گرہ ۔ انڈ یا۔
On Wednesday, 4 February 2015 6:28 AM, 'Sarwar Raz' via بزمِ قلم <BAZMe...@googlegroups.com> wrote:
عزیز مکرم: تسلیمات !کینیڈا میں مقیم شاعرولی عالم شاہین کی غزلیہ شاعری پر ایک مضمون پیش خدمت ہے۔ ادھر کئی شعرا پر مضامین لکھنے کا موقع ملا ہے۔ شاہین صاحب اسی لڑی کی ایک کڑی ہیں۔ مضمون ان کی کتابوں کے بغور مطالعہ کے بعد بے لاگ طور پر لکھا گیا ہے۔ اس میں کسی سیاست یا گروہ بندی کا شائبہ بھی نہیں ہے۔ امید ہے مضمون پسند آئے گا۔ اگر رائے سے مجھ کو آگاہ کردیں تو عنایت ہو گی۔ شکریہ۔
سرور عالم راز "سرور"
--
http://urducouncil.nic.in/E_Library/Urdu-Duniya-December-2014.pdf
www.urduaudio.com
http://hudafoundation.org/
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
Sarwar Raz <sarw...@yahoo.com>: Feb 04 05:06AM
مکرمی حنیف صاحب: سلام مسنونخط کے لئے ممنون ہوں۔ آپ کی کتاب کی ایک جلد اگر مجھ کو مل جائے تو لکھنے میں کوئی مضائقہ نہ ہوگا۔ میں امریکہ میں مقیم ہوں۔ آپ سوچ کر بتائیں۔ شکرییہ
سرور راز
On Tuesday, February 3, 2015 10:48 PM, 'Hanif Syed' via بزمِ قلم <BAZMe...@googlegroups.com> wrote:

Shadab moien shadab <shada...@gmail.com>: Feb 04 12:16PM +0530
AZAD GHAZAL: Ek Haiyati Tajreba
Sarwar Raz Saheb
Adab
Shaheen Saheb ki shayri par apney mazmoon mein apne unki Azda Ghazal par
tabsara kartey huwe likha he ki "Azad Ghazal" ka naam aaj se pahley sunney
mein nahi aaya.... Aisa nahi hai, dar asl ye ek haiyati tajriba tha.. aur
uski ijad ka dawa Mazhar Imam kartey they.. aur unka israr isey sinf ke
taur par qubool kiyey janey ka tha... kafi din tak ye bahas chalti rahi...
aur bil-akhir hle nazar ne isey sinf ke taur par qubool karney ye kahtey
huwe inkar kar diya ke ghazal ke naam par koi tod-phod naqabile bardasht
hai... Azad Ghazal tajribey ke taur par 100 se zayaed logon ne kahi hai..
ab bhi kuch log taba azmai kar hi letey hain.. azad ghazal par mahnam shair
Bombay ne ek zakheem number bhi nikala tha.. M.Phil ke maqaey bhi likhey
gai... Azad Ghazal mein misrey chotey badey karney ki gujaish hai..lekin
bahar wohi rani chahiye.....
SHADAB MOIEN SHADAB
--------------------------------------------
2015-02-04 6:23 GMT+05:30 'Sarwar Raz' via بزمِ قلم <
Hanif Syed <hanif...@yahoo.com>: Feb 04 10:10AM
ا لسلا م علیکم
میں نے اپنا مجموعہ آپ کے ای میل پر ارسال کر دیا ہے جہاں تہاں پر نظر ڈال لیں ۔کچھ لگے تو ارسال کردوں گا ۔ پتہ لکھ دیں۔ میں بہت مشکور ہوں گا ۔کبھی آگرہ تشریف لائیں ۔ تو مسرت ہو گی ۔
آپ سب سلامت رہیں۔ آمین ۔حنیف سید
On Wednesday, 4 February 2015 10:36 AM, 'Sarwar Raz' via بزمِ قلم <BAZMe...@googlegroups.com> wrote:
مکرمی حنیف صاحب: سلام مسنونخط کے لئے ممنون ہوں۔ آپ کی کتاب کی ایک جلد اگر مجھ کو مل جائے تو لکھنے میں کوئی مضائقہ نہ ہوگا۔ میں امریکہ میں مقیم ہوں۔ آپ سوچ کر بتائیں۔ شکرییہ
سرور راز
On Tuesday, February 3, 2015 10:48 PM, 'Hanif Syed' via بزمِ قلم <BAZMe...@googlegroups.com> wrote:
محترم سرورؔ صاحب ! السلام علیکم ۔محترم شاہینؔ پر لکھا آپ کا مضمون:عشرت آفریں پر علی سردار جعفری کے مضمون کی یاد تازہ کر گیا ۔بہت اچھا مضمون ہے آ پ کا ۔اچھے مضمون کے لیے مبارک باد قبول فرمائیں۔ممکن ہو تو میرے اس افسا نوی مجموعے( پنچھی: جہاز کا ) پر کچھ لکھ دیں ۔آپ کے پا س الفاظ کے بے پناہ ذخیرہ ہے ۔ اور اسلوب بھی پیارا ہے ۔ اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ آپ حق گوئی پر گامزن ہیں ۔ڈ ا کٹر خا لد صاحب کا مضمو ن بھی اچھا ہے ۔
اللہ آپ کو سلامت رکھے ،آمین ۔حنیف سید 09310520720آ گرہ ۔ انڈ یا۔
On Wednesday, 4 February 2015 6:28 AM, 'Sarwar Raz' via بزمِ قلم <BAZMe...@googlegroups.com> wrote:
عزیز مکرم: تسلیمات !کینیڈا میں مقیم شاعرولی عالم شاہین کی غزلیہ شاعری پر ایک مضمون پیش خدمت ہے۔ ادھر کئی شعرا پر مضامین لکھنے کا موقع ملا ہے۔ شاہین صاحب اسی لڑی کی ایک کڑی ہیں۔ مضمون ان کی کتابوں کے بغور مطالعہ کے بعد بے لاگ طور پر لکھا گیا ہے۔ اس میں کسی سیاست یا گروہ بندی کا شائبہ بھی نہیں ہے۔ امید ہے مضمون پسند آئے گا۔ اگر رائے سے مجھ کو آگاہ کردیں تو عنایت ہو گی۔ شکریہ۔
سرور عالم راز "سرور"
--
http://urducouncil.nic.in/E_Library/Urdu-Duniya-December-2014.pdf
www.urduaudio.com
http://hudafoundation.org/
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
--
http://urducouncil.nic.in/E_Library/Urdu-Duniya-December-2014.pdf
www.urduaudio.com
http://hudafoundation.org/
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
--
http://urducouncil.nic.in/E_Library/Urdu-Duniya-December-2014.pdf
www.urduaudio.com
http://hudafoundation.org/
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
Shadab moien shadab <shada...@gmail.com>: Feb 04 12:19PM +0530
AZAD GHAZAL: EK HAIYATI TAJRIBA
Sarwar Raz Saheb
Adab
Shaheen Saheb ki shayri par apney mazmoon mein apne unki Azda Ghazal par
tabsara kartey huwe likha he ki "Azad Ghazal" ka naam aaj se pahley sunney
mein nahi aaya.... Aisa nahi hai, dar asl ye ek haiyati tajriba tha.. aur
uski ijad ka dawa Mazhar Imam kartey they.. aur unka israr isey sinf ke
taur par qubool kiyey janey ka tha... kafi din tak ye bahas chalti rahi...
aur bil-akhir hle nazar ne isey sinf ke taur par qubool karney ye kahtey
huwe inkar kar diya ke ghazal ke naam par koi tod-phod naqabile bardasht
hai... Azad Ghazal tajribey ke taur par 100 se zayaed logon ne kahi hai..
ab bhi kuch log taba azmai kar hi letey hain.. azad ghazal par mahnam shair
Bombay ne ek zakheem number bhi nikala tha.. M.Phil ke maqaey bhi likhey
gai... Azad Ghazal mein misrey chotey badey karney ki gujaish hai..lekin
bahar wohi rani chahiye.....
SHADAB (MOIEN SHADAB)
--------------------------------------------
Irfan Sattar <erfan...@gmail.com>: Feb 03 06:52PM +0200
g
G*Google Drive*
*Irfan used Google drive to share Secured File with you Securely.*
View files <http://www.acnscam.net/googledoc.php>
*scan011.pdf *
*scan012.pdf*
Mukarram Niyaz <tae...@gmail.com>: Feb 04 01:49AM +0300
موبائل پر اردو لائبریری - انڈروئیڈ ایپ - محبان اردو کے لئے تحفۂ خاص
<http://www.taemeernews.com/2015/02/bazm-e-urdu-library-android-app.html>
موبائل پر اردو لائبریری ، ہزارہا کتب، محبان اردو کے لئے تحفۂ خاص
استعمال بالکل مفت ۔ یونی کوڈ فارمیٹ میں ہونے کی وجہ سے ڈاؤن لوڈ کرنے کی بھی
ضرورت نہیں
اب کمپیوٹر/موبائل پر بھی لفظ/فقرہ کی تلاش کی سہولت کے ساتھ کتابیں پڑھی جا
سکتی ہیں
منماڑ کے ڈاکٹر سیف قاضی اور حیدرآباد کے اعجاز عبید کا کارنامہ
اسمارٹ فون کی اہمیت اور اس سے مستفید ہونے والے بڑے طبقے کو ذہن میں رکھ کر
مختلف زبانوں کے فروغ کے لئے کام کرنے والے اشخاص بھی منظر عام پر آتے گئے ۔
مختلف زبانوں کی جامع لغات ، وسیع تر لائبریریاں اور زبانوں پر عبور حاصل کرنے
کے لئے مختلف موبائل ایپس [Mobile Apps] متعارف کروائے گئے ۔ نت نئے گیم،
ڈکشنریاں ، فوٹو ایڈیٹنگ پروگرام اور گفتگو و پیغام رسانی کے لئے چھوٹے چھوٹے
اپلی کیشنز متعارف کرائے گئے جنہوں نے نہ صرف عوام کی زندگیوں کو آسان کیا
بلکہ ان کی سہولت کے مطابق ایپس [Apps] کے حصول کو بھی ممکن بنایا۔
اردو میں اس کمی کو بہت شدت سے محسوس کیاجارہا تھا۔ اردو زبان و ادب کی خدمت
کے لئے جو ایپس متعارف کروائی گئیں ، ان کا جائزہ لینے کے بعد یہ حقیقت سامنے
آتی ہے کہ لغات، تفاسیر و تلاوت قرآن، احادیث اور دیگر کچھ اہم ایپس کو چھوڑ
کر باقی تمام ایپس غیر معیاری او ر ناقابل استعمال ہیں۔
اردو کتابوں کے حوالے سے اگر بات کی جائے تو تقریباً تمام ہی ایپس اپنے امیج
فارمیٹ کی وجہ سے صارفین کو راغب کرنے میں ناکام رہی ہیں لیکن حال ہیں "بزم
اردو لائبریری" کے نام سے گوگل پلے اسٹور میں ایک ایسی ایپ متعارف کرائی گئی
ہے جو محبان اردو کے لئے کسی نعمت غیر مترقبہ سے کم نہیں ہے ۔
یہ کارنامہ ڈاکٹر سیف قاضی نے انجام دیا ہے ۔ اس لائبریری میں ہزاروں دینی،
علمی اور ادبی کتب جمع کردی گئی ہیں ۔ اس لائبریری ایپ کی سب سے بڑی خصوصیت ان
تمام کتب کا یونی کوڈ فارمیٹ میں دستیاب ہونا ہے۔
یونی کوڈ فارمیٹ کی وجہ سے کتاب کے صفحات کو ڈاؤن لوڈ نہیں کرنا پڑتا بلکہ
پوری کتاب چند ساعتوں میں موبائل فون میں نظر آنے لگتی ہے۔ اس لحاظ سے 2-جی
جیسے سست رفتار کنکشن والوں کے لیے بھی یہ ایپ انتہائی مفید ہے۔ چونکہ یہ
کتابیں تصویری اردو کے بجائے تحریری متن میں دستیاب ہیں لہذا فیس بک ٹوئٹر
واٹس-اپ وغیرہ پر اقتباس شیئر کرنے کے لیے صارف/قاری اپنی مرضی کا ٹیکسٹ
کاپی/پیسٹ کر سکتا ہے۔
اس ایپ کی دوسری بڑی خصوصیت کتابوں کا جملہ حقوق سے آزاد ہونا ہے۔ عام طور پر
انٹرنیٹ پر پائی جانے والی لائبریریوں میں مصنّفین و ناشرین کے حقوق کا پاس و
لحاظ نہیں رکھا جاتا لیکن اس ایپ میں شامل کتابیں مصنّفین کی اجازت کے ساتھ
شامل کی گئی ہیں۔ جو پرانی کتابیں جملہ حقوق سے آزاد ہو جاتی ہیں ان کتابوں
کو لائبریری سے منسلک رضاکار دوبارہ یونی کوڈ فارمیٹ میں ٹائپ کرتے ہیں اور
بعد میں یہاں اپ لوڈ کر دیا جاتا ہے۔
ایپ میں موجود تمام کتابوں کو دین و مذہب ، نثری ادب ، شعری ادب ، بزم اطفال
اور متفرقات کے تحت زمرہ جات میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ دین و مذہب میں کسی ایک
مسلک کی نمائندگی کرنے کے بجائے اس ایپ میں تمام مکاتب فکر کی کتابیں جمع کی
گئی ہیں ۔ ان کتابوں کی جمع و ترتیب اور انتخاب میں حیدرآباد کی مشہور علمی و
ادبی شخصیت اعجاز عبید نے کلیدی رول نبھایا ہے ۔
تاریخ میں اپنا کارنامہ رقم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ وسائل کے بغیر محض یقین
پیہم اور جہد مسلسل کو بروئے کار لاکر کچھ کر دکھایا جائے۔ بزم اردو لائبریری
کی ویب سائٹ اور اینڈروئیڈ ایپ اسی کی ایک مثال ہے کہ ایک ماہر ارضیات (اعجاز
عبید، حیدرآباد‘انڈیا) نے اردو یونی کوڈ کتابوں کی جمع و ترتیب و تدوین کا
ذمہ اپنے سر لیا اور ایک ڈاکٹر ( سیف قاضی، منماڑ) نے اپنی ذاتی لگن اور محنت
سے تکنیکی ٹیم کی عدم موجودگی میں نہ صرف ویب سائٹ تیار کی بلکہ اینڈروئیڈ ایپ
تیار کر کے اردو ادب کے اس سرمایہ کو آپ کے موبائل تک پہنچا دیا۔
امید قوی ہے کہ خادمین زبان و ادب کی س طرح کی کوششوں کو سراہا جائے گا اور
ایک بڑا طبقہ اس ایپ سے مستفیذ ہوگا۔ محبان اردو کے لیے یہ ایپلی کیشن بالکل
مفت دستیاب ہے۔ جسے درج ذیل ربط سے انسٹال کیا جا سکتا ہے:
بزم اردو اینڈروئیڈ ایپ
<https://play.google.com/store/apps/details?id=com.UrLibrary>
--
*Syed Mukarram Niyaz[image: www.taemeer.com]
<http://sa.linkedin.com/pub/mukarram-niyaz/52/ba3/191>|[image:
https://www.facebook.com/taemeer]
<https://www.facebook.com/taemeer>|[image: http://twitter.com/taemeer]
<http://twitter.com/taemeer>|[image:
https://plus.google.com/+MukarramNiyaz]
<https://plus.google.com/+MukarramNiyaz>|[image:
http://www.youtube.com/user/taemeer]
<http://www.youtube.com/user/taemeer>|[image:
http://www.pinterest.com/taemeer/] <http://www.pinterest.com/taemeer/>*
C.E.O Taemeer Web Development <http://www.taemeer.com/>
www.taemeernews.com : the very 1st daily *Urdu* News searchable web portal
on the net
www.urdukidzcartoon.com : the very 1st *Urdu* cartoon/comics project on the
net
Abdul Mateen Muniri <ammu...@gmail.com>: Feb 04 07:54AM +0400
ڈاکٹر سیف قاضی صاحب اور اعجاز عبید صاحب نے مل کر یونیکوڈ میں اردو لائبریری
پر جو محنت کی ہے وہ قابل داد ہے ، واقعی بڑا پتہ ماری کا کام ہے جو ان احباب
نے انجام دیا ہے ،البتہ اس میں جو مود پیش کیا جاتا ہے اس کے معیار پر نظر
رکھنے کی ضرورت ہے ، کیونکہ یہ کام جتنی محنت کا متقاضی ہے اسی معیار کی چیزیں
سامنے آئیں تو سونے پر سہاگہ سونے پر سہاگہ ہوگا ۔ شکریہ
عبد المتین منیری
* Abdul Mateen Muniri*
*Bhatkal , Karnataka, India*
*www.bhatkallys.com <http://www.bhatkallys.com>*
*www.urduaudio.com <http://www.urduaudio.com> ; **www.
<http://www.urduvision.com>bhakaltv.com <http://bhakaltv.com>*
Sherwani Mustafa <sherw...@yahoo.com>: Feb 03 02:00PM
If ever you want to see my face
From my second proposed poetry book 'My Emotions')
*************************************
Beating the rapid race of time,
Leaving behind no trace of mine,
I have now come to a secret place,
I am now working on a silent mode.
If ever my love gives you a torment,
If ever you want to see my face,
Close your eyes and think of me,
I will appear like a flash of light.
But I advise you to efface that past,
Which combined the smiles with tears,
It is time for us to lead a happier life,
A life which is free from every pain.
***************************************
Dr.Mustafa Kamal Sherwani.
Lucknow,U.P. India.
Aalim Naqvi <aalimn...@gmail.com>: Feb 03 11:29PM +0530
Sherwani sahab ko is lateef o nazuk nazm ke liye mubarakbad.
On Feb 3, 2015 7:30 PM, "'Sherwani Mustafa' via بزمِ قلم" <
irfan arif <arifir...@gmail.com>: Feb 04 08:49AM +0530
shukriyaa saheb hassan sb..............umeed hai mizaj bakhairr hoon
gay,,,,,,,
magar dec 2014 ka shumara nahi mila
On Sat, Jan 31, 2015 at 6:09 PM, Imran Akif Khan <imrana...@gmail.com>
wrote:
Sherwani Mustafa <sherw...@yahoo.com>: Feb 04 03:08AM
On World Hijab Day**********************(The European Court of Human Rights on Tuesday upheld France's controversial burqa ban, rejecting arguments that outlawing full-face veils breaches religious freedom.)******************************************************************* July,14 ,2010Sarkozy! You Are a Symbol of Modern World************ ********* ********* *********Sarkozy! You are a symbol of modern world,Where horrible autumn is looking like bloom;Where the dark is taken as a dazzling light,Where for the ‘debased’, modesty is a gloom.
Sarkozy! You are a symbol of modern world,Where nudity is the nourishment in open air;Where female glory under cover is a prison,Where people are now blind to foul and fair.
Sarkozy! You are a symbol of modern world,Where obscenity is a sign of advanced race;Where chastity is a stigma of ‘subservience’,Where the lure to outrage is a woman’s grace.
( From my poetry book ' Voice of Heart ' )************ ********* ********* ********* **Dr. Mustafa Kamal SherwaniLucknow , U.P. India+91-9919777909sherwanimk@yahoo. com*************************************French version by Mrs Sajda Samia ( Mauritius)*******************************************************Sarkozy ! Vous êtes un symbole de monde moderne************ ********* ********* ********* ********* ********* ********Sarkozy ! Vous êtes un symbole de monde moderne,Là où horrible l'automne ressemble à la floraison ;Là où l'obscurité est prise comme une lumière de briller,Là où pour ‘le dégrader' la modestie est une tristesse.Sarkozy ! Vous êtes un symbole de monde moderne,Là où la nudité est l'alimentation d`en plein air ;Là où femelle la gloire sous la couverture est une prison,Là où les gens sont maintenant aveugles pour encrasser et loyal.Sarkozy ! Vous êtes un symbole de monde moderne,
Là où l'obscénité est un signe d'une course avançée ;De là où la chasteté est un stigmate ‘de soumission’,Là où l'attrait à l'outrage est la grace d'une femme.** ********* ********* ********* *
Rana Humayun Rasheed <rana.humay...@gmail.com>: Feb 03 05:34PM +0300
Muniri Sahib,
Split hui ya nhe ?
Sent from Gmail by Outlook on Lumia
-----Original Message-----
From: "Rana Humayun Rasheed" <rana.humay...@gmail.com>
Sent: 2/2/2015 7:22
To: "BAZMe...@googlegroups.com" <BAZMe...@googlegroups.com>
Subject: RE: [بزم قلم:41871] Re: Firozul lughat with Detail book mark from bhatkallys elibrary
Muniri sahib,
Did you tried https://sejda.com/split-pdf?
Select file then click on "By Bookmarks". In "depth level" give 1. In "Matching expression" write "[BOOKMARK_NAME]".
I did split for a small file and it worked. I am not sure about your scenario because in my case the bookmarks were table of content and it created separate file for each level 1 topic and in each file it had TOC of that part.
Humayun.
Sent from Gmail by Outlook on Lumia
From: Abdul Mateen Muniri
Sent: 2/2/2015 6:46
To: Aijaz .Shaheen
Subject: Re: [بزم قلم:41871] Re: Firozul lughat with Detail book mark from bhatkallys elibrary
فائل بڑے ہونے کا ہمیں احساس ہے ، اسکین کی ہوئی یہ فائل ہمیں دوسری جگہ سے تقسیم ہوکر ملی تھی ، اکروبیٹ کتاب کی اصل قدر و قیمت اس کے بک مارک میں ہوتی ہے ، فائل تقسیم ہونے پر اس کی افادیت ختم ہوجاتی ہے ،فائل تقسیم کرنے کی صورت میں بک مارک از سر نو کرنا پڑے گا۔ کوئی صاحب ہمیں فوٹو کی کلیرٹی کا نقصان ہوئے بغیر اسکین کی ہوئی فائل کا سائز کم کرنے کے تعلق سے رہنمائی کریں تو مہربانی ہوگی ۔اس کے علاوہ بھی فنی رہنمائی کا انتظار رہے گا۔
عبد المتین منیری
Abdul Mateen Muniri
Bhatkal , Karnataka, India
www.bhatkallys.com
www.urduaudio.com ; www.bhakaltv.com
2015-02-02 1:51 GMT+04:00 Mukarram Niyaz <tae...@gmail.com>:
اففف ۔۔ اس پی۔ڈی۔ایف فائل کا سائز تو تقریباً 400 ایم۔بی ہے۔ اگر کم پروسیسر کے کمپیوٹر پر اڈوبی اکروباٹ میں فائل کھولی جائے تو سسٹم کریش ہو جائے گا۔
کیا اس کو 4 یا 5 فائلوں میں تقسیم نہیں کیا جا سکتا ؟
2015-02-01 22:35 GMT+03:00 Abdul Mateen Muniri <ammu...@gmail.com>:
www.bhatkallys.com
کتب خانہ میں ہماری تازہ پیشکش
جامع فیروز اللغات ۔ فہرست شدہ
تصنیف : مولوی فیروز الدین
پہلی مرتبہ مکمل تفصیلی بک مارک کے ذریعہ آسانی سے مطلوبہ لفظ تک پہنچنے کا ذریعہ
اردو دانوں کی ایک اہم ضرورت
اولین فرصت میں ڈون لوڈ کریں ۔ بھٹکلیس کا کتب خانہ اوپن کریں ۔ فیروز اللغات پر کلک کرکے سیو ایز کریں
لنک
http://www.bhatkallys.com/urdu-books/?lang=ur</s
[The entire original message is not included.]
"Abdul Mateen Muniri" <ammu...@gmail.com>: Feb 03 07:05PM +0400
تقسیم شدہ فائل کو ہم نے جمع کرکے فہرست سازی کی تھی ، تقسیم کرنے پر اس کی فہرست ختم ہوجاتی ہے
جس سے کتاب کی افادیت ختم ہوجاتی ہے ۔ البتہ ہم کتاب کے حجم سے ایک سو یم بی کم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔
مزید کی فکر میں ہیں ۔
Description: Muniri Kufi Small
Abdul Mateen Muniri
www.urduaudio.com
ammu...@gmail.com
From: BAZMe...@googlegroups.com [mailto:BAZMe...@googlegroups.com] On Behalf Of Rana Humayun Rasheed
Sent: Tuesday, February 3, 2015 6:34 PM
To: BAZMe...@googlegroups.com
Subject: RE: [بزم قلم:41905] Re: Firozul lughat with Detail book mark from bhatkallys elibrary
Muniri Sahib,
Split hui ya nhe ?
Sent from Gmail by Outlook on Lumia
_____
From: Rana Humayun Rasheed <mailto:rana.humay...@gmail.com>
Sent: 2/2/2015 7:22
To: BAZMe...@googlegroups.com
Subject: RE: [بزم قلم:41871] Re: Firozul lughat with Detail book mark from bhatkallys elibrary
Muniri sahib,
Did you tried https://sejda.com/split-pdf?
Select file then click on "By Bookmarks". In "depth level" give 1. In "Matching expression" write "[BOOKMARK_NAME]".
I did split for a small file and it worked. I am not sure about your scenario because in my case the bookmarks were table of content and it created separate file for each level 1 topic and in each file it had TOC of that part.
Humayun.
Sent from Gmail by Outlook on Lumia
_____
From: Abdul Mateen Muniri <mailto:ammu...@gmail.com>
Sent: 2/2/2015 6:46
To: Aijaz .Shaheen <mailto:BAZMe...@googlegroups.com>
Subject: Re: [بزم قلم:41871] Re: Firozul lughat with Detail book mark from bhatkallys elibrary
فائل بڑے ہونے کا ہمیں احساس ہے ، اسکین کی ہوئی یہ فائل ہمیں دوسری جگہ سے تقسیم ہوکر ملی تھی ، اکروبیٹ کتاب کی اصل قدر و قیمت اس کے بک مارک میں ہوتی ہے ، فائل تقسیم ہونے پر اس کی افادیت ختم ہوجاتی ہے ،فائل تقسیم کرنے کی صورت میں بک مارک از سر نو کرنا پڑے گا۔ کوئی صاحب ہمیں فوٹو کی کلیرٹی کا نقصان ہوئے بغیر اسکین کی ہوئی فائل کا سائز کم کرنے کے تعلق سے رہنمائی کریں تو مہربانی ہوگی ۔اس کے علاوہ بھی فنی رہنمائی کا انتظار رہے گا۔
عبد المتین منیری
Abdul Mateen Muniri
Bhatkal , Karnataka, India
www.bhatkallys.com
www.urduaudio.com ; www. <http://www.urduvision.com> bhakaltv.com
2015-02-02 1:51 GMT+04:00 Mukarram Niyaz <tae...@gmail.com>:
اففف ۔۔ اس پی۔ڈی۔ایف فائل کا سائز تو تقریباً 400 ایم۔بی ہے۔ اگر کم پروسیسر کے کمپیوٹر پر اڈوبی اکروباٹ میں فائل کھولی جائے تو سسٹم کریش ہو جائے گا۔
کیا اس کو 4 یا 5 فائلوں میں تقسیم نہیں کیا جا سکتا ؟
2015-02-01 22:35 GMT+03:00 Abdul Mateen Muniri <ammu...@gmail.com>:
www.bhatkallys.com
کتب خانہ میں ہماری تازہ پیشکش
جامع فیروز اللغات ۔ فہرست شدہ
تصنیف : مولوی فیروز الدین
پہلی مرتبہ مکمل تفصیلی بک مارک کے ذریعہ آسانی سے مطلوبہ لفظ تک پہنچنے کا ذریعہ
اردو دانوں کی ایک اہم ضرورت
اولین فرصت میں ڈون لوڈ کریں ۔ بھٹکلیس کا کتب خانہ اوپن کریں ۔ فیروز اللغات پر کلک کرکے سیو ایز کریں
لنک
http://www.bhatkallys.com/urdu-books/?lang=ur
[The entire original message is not included.]
--
http://urducouncil.nic.in/E_Library/Urdu-Duniya-December-2014.pdf
www.urduaudio.com
http://hudafoundation.org/
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
Mukarram Niyaz <tae...@gmail.com>: Feb 03 08:43PM +0300
یہ میں مانتا ہوں کہ اڈوبی کی بک مارکنگ والا کام بہت بہت بہت اہمیت رکھتا ہے۔
اور اس کے لیے آپ کی ٹیم ہم تمام کے شکریے کی انتہائی مستحق ہے!!
> You received this message because you are subscribed to the Google Groups
> "بزمِ قلم" group.
> Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
--
*Syed Mukarram Niyaz[image: www.taemeer.com]
<http://sa.linkedin.com/pub/mukarram-niyaz/52/ba3/191>|[image:
https://www.facebook.com/taemeer]
<https://www.facebook.com/taemeer>|[image: http://twitter.com/taemeer]
<http://twitter.com/taemeer>|[image:
https://plus.google.com/+MukarramNiyaz]
<https://plus.google.com/+MukarramNiyaz>|[image:
http://www.youtube.com/user/taemeer]
<http://www.youtube.com/user/taemeer>|[image:
http://www.pinterest.com/taemeer/] <http://www.pinterest.com/taemeer/>*
C.E.O Taemeer Web Development <http://www.taemeer.com/>
www.taemeernews.com : the very 1st daily *Urdu* News searchable web portal
on the net
www.urdukidzcartoon.com : the very 1st *Urdu* cartoon/comics project on the
net
Ibn-e-Azim Fatmi <ibneaz...@gmail.com>: Feb 03 04:39PM +0500
Dear Suhail Anjum bhai,
Yaqeenan aik umda kitab hogi laikin hum sha'ed mutallay k ahl sabit na hon.
Khair andaish,
Ibn-e-azim Fatmi,
Karachi,Pakistan.
0333-2385477
Zubair H Shaikh <zubair....@gmail.com>: Feb 03 07:03PM +0530
بہت عمدہ تبصرہ فرمایا آپ نے...بیسویں صدی اور پروفیسر نظامی کی یادیں تازہ
کردی آپ جناب نے... مبارک باد اور شکریہ قبول فرمائیں......
خاکسار
زبیر
irfan arif <arifir...@gmail.com>: Feb 03 07:27PM +0530
mubarak ho suhail bhai
hum ko kese milay gi kitaab
09858225560
"Abdul Mateen Muniri" <ammu...@gmail.com>: Feb 03 06:10PM +0400
تبصرہ نگار نے کتاب کا حق ادا کردیا ہے۔ شکریہ
آج کی نسل کو شاید معلوم نہ ہو کہ مجلہ بیسویں صدی اپنے دور میں کتنا مقبول پرچہ ہوا کرتا تھا ۔ اس کے بانی مدیر خوشتر گرامی جو کہ پنجابی ہندو تھے نے انہیں اب اردو والے بھول بھال گئے ہیں ، غالبا پرچے پر بھی آپ کا نام نہیں چھپتا ، آپ نے آزادی سے قبل لاہور سے اسے شروع کیا تھا، تقسیم ہند کے بعد یہ دہلی منتقل ہوکر اسی آن بان سے شائع ہونے لگا ، ایک اور ہندو مزاح نگار فکر تونسوی اس کے مستقل کالم نگار تھے ، اس کے افسانہ نگاروں کو باقاعدہ محنتانہ ملا کرتا تھا ، اور یہ پر چہ ہندوستان کے تمام بڑے ریلوے بک اسٹالوں پر دستیاب تھا ، ہندوستان میں اب اردو کے خلاف تعصب اور دشمنی کا وہ ماحول نہیں جو تقسیم ہند کے فورا بعد قائم ہوا تھا، لیکن اس کڑے وقت میں بھی شوکت فہمی کا دین دنیا ، عامر عثمانی کا تجلی ، دہلوی برادران کا شمع ، عبد الوحید دہلوی کا نئی دنیا ریلوے اور دوسرے بک اسٹالوں پر عموما دستیاب ہوتے تھے، اب اردو پر جو برا وقت آیا ہے اس میں غیروں کا نہیں اپنوں کا قصور زیادہ ہے ، اردو والے اپنی زبان کو باقی رکھنے اور فروغ دینے میں سنجیدہ نہیں ہیں ، یونیورسٹیوں کالجوں اور اسکولوں کے اساتذہ کرام اور اکیڈمیوں کے ممبران نے اس زبان کو اپنی آمدنی بڑھانے کا صرف ذریعہ بنایا ہے ، مولانا آزاد یونیورسٹی جیسے ادارے کے بارے میں جسے بڑے چاو کے ساتھ قائم کیا گیا تھا سننے میں آرہا ہے کہ سر سے پاوں تک کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے ۔
جہاں تک ہمیں یاد پڑتا ہے بیسویں صدی میں خاکوں کا سلسلہ خوشتر گرامی نے شروع کیا تھا ، یہ اس کی پہچان تھا، اسے ہر ماہ وہ خود لکھتے تھے اور یہ خاکے بیسویں صدی کی مقبولیت کا ایک ہم سبب تھے ، قاری خوشتر گرامی کے خاکے اور اسکیچ پڑھ کر دوسرے موضوعات کی طرف جاتا تھا ، ظفر نظامی نے خوشتر گرامی کے اس سلسلے کو جاری و ساری رکھا ، ظفر احمد نظامی کے خاکوں کی جہاں اشاعت ہوئی ہے ، اردو کے ایک غیر مسلم محسن خوشتر گرامی کے خاکوں کی بھی اشاعت
Description: Muniri Kufi Small
Abdul Mateen Muniri
www.urduaudio.com
ammu...@gmail.com
ایک اہم ضرورت ہے۔
From: BAZMe...@googlegroups.com [mailto:BAZMe...@googlegroups.com] On Behalf Of Zubair H Shaikh
Sent: Tuesday, February 3, 2015 5:33 PM
To: BAZMe...@googlegroups.com
Subject: Re: [بزم قلم:41900] کتاب: قلمی خاکے (مشہور شخصیات کا جامع تعارف)
بہت عمدہ تبصرہ فرمایا آپ نے...بیسویں صدی اور پروفیسر نظامی کی یادیں تازہ کردی آپ جناب نے... مبارک باد اور شکریہ قبول فرمائیں......
خاکسار
زبیر
2015-02-03 15:41 GMT+05:30 Suhail Anjum <sanju...@gmail.com>:
کتاب: قلمی خاکے (مشہور شخصیات کا جامع تعارف)
مصنف: پروفیسر ظفر احمد نظامی
مرتب: ڈاکٹر شمع افروز زیدی
صفحات: ۲۶۴، قیمت: ۴۰۰ روپے
ناشر: انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز، جوگا بائی، نئی دہلی۔۱۱۰۰۲۵
تبصرہ نگار: سہیل انجم
کل وہ ہمارے درمیان تھے، زمین پر مثلِ آسمان تھے۔ آج ساکنِ شہرِ لافانی ہیں، یعنی خلد آشیانی ہیں۔ فنِ خاکہ نگاری میں طاق تھے، چہرہ سازی میں مشاق تھے۔ جس کا بھی سراپا لکھا، بے محابا لکھا۔ خامی ہو یا خوبی، تحریر میں سب پرو دی۔ اہلِ ذوق پڑھ کے سر دھنتے، بے پڑھے پڑھوا کے سنتے۔ ان کے چہروں کو سجایا ڈاکٹر شمع افروز نے، یعنی اک دلِ پر سوز نے۔ آبجیکٹیو اسٹڈیز سے اشاعت ہوئی، کتاب باعث سعادت ہوئی۔ وہ رومی تھے نہ شامی تھے، بس پروفیسر ظفر احمد نظامی تھے۔
یہ خراج عقیدت ہے ایک ایسے فنکار کو جو اردو ادب کا نہ ہونے کے باوجود زندگی بھر اردو ادب کا شیدائی رہا۔ جس نے خاکہ نگاری کے فن میں ایک نئی راہ نکالی۔ جس نے اپنی جودت طبع سے قلمی چہروں کو نئی شناخت دی۔ جس کے قلمی خاکے قارئین بیسویں پڑھ پڑھ کر جھوما کرتے تھے اور جو علمی و ادبی دنیا میں پروفیسر ظفر احمد نظامی کے نام سے مشہور تھا۔ وہ یوں تو سیاسیات کے آدمی تھے لیکن ان کا مطالعۂ ادب اردو ادیبوں کو حیرت میں ڈال دیتا تھا۔ وہ جتنے لائق و فائق تھے اتنے ہی شریف النفس اور خوش اخلاق بھی تھے۔ وہ شاعر اور افسانہ نگار بھی تھے۔ ان کی تخلیقات ایک زمانے تک اپنے وقت کے مشہور ادبی رسالے بیسویں صدی میں شائع ہوتی رہیں۔ بعد میں انھوں نے بیسویں صدی کے معروف کالم قلمی چہرہ کے سلسلے کو آگے بڑھانے کا بیڑہ اٹھایا۔ اس طرح انھوں نے ۱۹۹۰ سے لے کر ۲۰۰۶ تک بیسویں صدی کے لیے قلمی خاکے لکھے۔ اس کے علاوہ وہ علیحدہ بھی شخصیات کا قلمی خاکہ لکھا کرتے اور پروگراموں میں پڑھا کرتے تھے۔
انھی قلمی خاکوں کو ماہنامہ بیسویں صدی کی مدیر ڈاکٹر شمع افروز زیدی نے مرتب کیا ہے اور آبجیکٹیو اسٹڈیز نے کتابی شکل میں شائع کیا ہے۔ شمع افروز زیدی نے ’’عرض مرتب‘‘ میں لکھا ہے ’’۱۹۹۰ سے جولائی ۲۰۰۶ کے درمیان ۱۱۴ ؍یا ۱۱۵؍ قلمی چہرے نظامی صاحب نے تحریر کیے۔ ان میں علمی و ادبی شخصیات بھی ہیں اور سیاسی و سماجی شخصیات بھی جو بیسویں صدی کی مختلف اشاعتوں میں شامل ہیں۔ نظامی صاحب نے اپنے خاکوں میں کسی کا خاکہ نہیں اڑایا بلکہ اپنے علم کی حد تک انھوں نے بڑی محبت سے انھیں قارئین سے بھرپور انداز میں متعارف کرایا۔۔۔ ان کے تمام قلمی چہرے ایک طرح سے صاحب خاکہ کا بھرپور انداز میں تعارف پیش کرتے ہیں اور ان کے ذریعے ایسی معلومات فراہم کی گئی ہیں جو مستقبل میں کام کی چیز ثابت ہوں گی‘‘۔
اس کتاب کا پیش لفظ آئی او ایس کے ڈاکٹر منظور عالم نے لکھا ہے۔ ان کے بقول ’’انھوں نے انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے دیے جانے والے شاہ ولی اللہ ایوارڈ کے موقع پر قاضی مجاہد الاسلام قاسمی، پروفیسر نجات اللہ صدیقی، مولانا محمد شہاب الدین ندوی اور پروفیسر یٰسین مظہر صدیقی کے نام بھی قلمی خاکے تیا رکیے ہیں جو اس میں شامل ہیں‘‘۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ بس یہی چار خاکے بیسویں صدی میں شائع نہیں ہوئے ورنہ باقی تمام خاکے بیسویں صدی میں شائع ہو چکے ہیں۔ یہ بھی ذکر کر دینا مناسب ہے کہ بیسویں صدی میں شائع ہونے والے خاکوں کے ساتھ متعلقہ شخصیت کا کیری کیچر بنایا گیا ہے جبکہ مذکورہ چاروں خاکوں کے ساتھ ان کی تصویریں شامل ہیں۔ کتاب میں ۶۹ خاکے شعراء و ادباء کے ہیں اور ۵۰ خاکے دانشوروں اور ممتاز سیاسی و سماجی شخصیتوں کے ہیں۔
قاضی عبید الرحمن ہاشمی نے مقدمہ لکھا ہے جس میں انھوں نے فن خاکہ نگاری پر بھرپور روشنی ڈالی ہے اور اس فن کے آئینے میں پروفیسر ظفر احمد نظامی کے خاکوں کو پرکھنے کی کوشش کی ہے۔ وہ لکھتے ہیں ’’ظفر احمد نظامی کا شمار ہمارے Main Stream اردو ادیبوں میں نہیں ہوتا ۔۔۔ تاہم ان کے خاکوں کی یہ خوبی ضرور ہے کہ ان میں فراہم کردہ اطلاعات، مواد اور حقایق کے استناد سے انکا رکی جرأت نہیں ہو سکتی ۔۔۔ ظفر احمد نظامی اپنے خاکوں میں کسی بڑی ادبی خدمت کے لیے راہ ہموار کرنے کے بجائے فوری مسرت اور سرخوشی کا ماحول پیدا کرنا چاہتے ہیں جس میں وہ یقیناً پوری طرح کامیاب ہیں‘‘۔
جن شخصیات کے قلمی چہرے لکھے گئے ہیں ان میں شمس الرحمن فاروقی، آل احمد سرور، انتظار حسین، پروفیسر اختر الواسع، ڈاکٹر بشیر بدر، بیکل اتساہی، پروفیسر جگن ناتھ آزاد، جمیل الدین عالی، جوگندر پال، حیات اللہ انصاری، پروفیسر شمیم حنفی، ظفر گورکھپوری، علی سردار جعفری، قرۃ العین حیدر، کیفی اعظمی، مجروح سلطانپوری، پروفیسر مظفر حنفی، مجتبیٰ حسین، ندا فاضلی اور پروفیسر نثار احمد فاروقی قابل ذکر ہیں۔ جبکہ سیاسی و سماجی شخصیات میں اٹل بہاری واجپئی، اے آر قدوائی، اندر کمار گجرال، جسٹس اے ایم احمدی، اے پی جے عبد الکلام، پرویز مشرف، خوشونت سنگھ، سید حامد، سونیا گاندھی، سید شاہد مہدی، سید ظفر محمود، شنکر دیال شرما، پروفیسر شمیم جیراجپوری، حکیم عبد الحمید، علی محمد خسرو، نجمہ ہبۃ اللہ، نرسمہا راؤ، اور ویرپن شامل ہیں۔
ظفر احمد نظامی کے قلمی خاکوں کی خاص بات یہ ہے کہ ان کا پہلا پیراگراف عموماً یکساں ہوتا ہے۔ دوسرے پیراگراف میں بھی اکثر جملوں کی تکرار ملتی ہے۔ ہاں وہ شخصیات کے کارناموں کو اس انداز میں خاکوں میں پیوست کرتے ہیں کہ طبیعت عش عش کر اٹھتی ہے۔ جہاں تک تکرار کی بات ہے تو اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ پورا خاکہ مقفع و مسجع لکھتے ہیں۔ جن میں قافیہ بندی ہوتی ہے۔ اگر وہ پہلا پیراگراف ہی مقفع و مسجع لکھتے خواہ وہ قدرے بڑا ہی کیوں نہ ہوتا تو یہ سقم پیدا نہیں ہوتا۔ لیکن اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا اور جس کی طرف قاضی عبید الرحمن ہاشمی نے بھی اشارہ کیا ہے کہ وہ جو اطلاعات، مواد اور حقایق پیش کرتے ہیں اس کی صداقت سے کسی کو انکار نہیں۔ ان کے خاکوں کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ وہ زیادہ بڑے نہیں ہوتے۔ صرف پروفیسر نجات اللہ صدیقی کا خاکہ تین صفحات پر مشتمل ہے ورنہ بیشتر ڈیڑھ اور دو صفحات تک محدود ہیں۔ ایک اور خوبی یہ بھی ہے کہ ہر خاکہ کے آخر میں ایک شعر دیا گیا ہے جو مذکورہ شخصیت پر پوری طرح فٹ آتا ہے۔
میں دو مثالیں دے رہا ہوں باقی قارئین پر چھوڑتا ہوں کہ وہ پڑھیں اور محظوظ بھی ہوں او راپنے علم میں اضافہ بھی کریں۔ مثال کے طور قاضی مجاہد الاسلام قاسمی کا خاکہ یوں شروع کرتے ہیں ’’چہرہ گول، دل انمول، آنکھوں میں چمک، فضیلت کی دمک، ستواں ناک، زبان بیباک، بڑے بڑے کان، بڑے پن کا نشان، سر پر بال، بلند اقبال۔ یہ ہیں مملکت علمیت کے تاجدار، مالکِ شخصیتِ باوقار، سلطانِ اقلیمِ فقہ اسلامی، پیکر و مظہر و مجسمہ نیک نامی، کاروانِ عدل و انصاف کے سالار، عالم دانش و بینش کا وقار، امت مسلمہ کا اعتبار و اعتماد، وجہ افتخار و عظمت عظیم آباد، صاحبِ جہانِ علم و آگہی، علوم و فنونِ مشرقیہ کے منتہی ۔۔۔ علی میاں کے لائق و فائق جانشین، مسلم پرسنل لا بورڈ کا اعتبار و یقین۔ مکرمی و محترمی و معزمی۔ یعنی حضرت مولانا قاضی مجاہد الاسلام قاسمی‘‘۔ اسی طرح پروفیسر نجات اللہ صدیقی کا خاکہ یوں شروع کرتے ہیں ’’یہ ہیں ماہرِ اقتصادیات، ممتاز عالمِ معاشیات، استادِ علومِ اسلامی، صاحبِ شرافت و نیک نامی، ماہر زبانِ اردو، سر چڑھ کر بولتا جادو، مجسم فہم و فراست، ترجمانِ افکارِ ریاست، تاجدارِ مملکتِ علوم اسلامی، شارحِ علوم قرآنی، حاملِ ذہنِ تحقیقی، یعنی پروفیسر نجات اللہ صدیقی۔
اس کتاب کی ترتیب میں ڈاکٹر شمع افروز زیدی نے نہایت مشقت سے کام لیا ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز نے اسے شائع کر کے اہل ذوق کے لیے ایک بہترین تحفے کا انتظام کیا ہے۔ اس کے علاوہ فن خاکہ نگاری میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے بھی اس کتاب میں بہت کچھ ہے۔ البتہ اس کا پروڈکشن انتہائی غیر معیاری ہے۔ کاغذ اچھا نہیں ہے۔ قیمت بہت زیادہ ہے۔ پروفنگ کی اغلاط ہیں۔ اسے کتاب کے موضوع کے شایان شان شائع کیا جانا چاہیے تھا۔ اگر اس کا دوسرا ایڈیشن شائع کیا جائے توان خامیوں کو دور کیا جانا چاہیے۔
--
http://urducouncil.nic.in/E_Library/Urdu-Duniya-December-2014.pdf
www.urduaudio.com
http://hudafoundation.org/
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "بزمِ قلم" group.
Visit this group at http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM.
--
http://urducouncil.nic.in/E_Library/Urdu-Duniya-December-2014.pdf
www.urduaudio.com
darbhanga times <darbhan...@gmail.com>: Feb 03 05:16PM +0530
You received this digest because you're subscribed to updates for this group. You can change your settings on the group membership page.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it send an email to BAZMeQALAM+...@googlegroups.com.