ایک سوال میرا بھی:
نثری نظم ہمارے ادب میں ارتقأ کی علامت ہے یا تنزل کی؟
اجمل خان
| From: | Ajmal Khan <azma...@gmail.com> |
| To: | bazme...@googlegroups.com |
| Date: | 09/12/2011 12:07 PM |
| Subject: | {5769} ايک سوال ميرا بھي: |
| Sent by: | bazme...@googlegroups.com |
نثري نظم ہمارے ادب ميں ارتقأ کي علامت ہے يا تنزل کي؟
اجمل خان
--
Ajmal Khan
Dubai-(U.A.E)
--
زبان اور ادب کي بے لوث خدمت ميں مصروف
چند ادارے
کسوٹي جد http://www.kasautijadeed.com/cms/
اردو آڈيو اور ويڈيوکا دنيا ميں سب سے
بڑا ذخيرہ www.urduaudio.com
سہ ماہي اثبات http://www.esbaat.com/
اردو سخن http://www.urdusukhan.com/
کمپيوٹرانٹرنيٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ ميں
اور اي ميل ميں اردو تحرير کے ليےwww.urdu.ca
- www.mbilalm.com
http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/
راشد اشرف کي تحريروں کے ليے
http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760
To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics
To receive an invitation to JOIN send mail to bazme...@gmail.com
To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite
To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazme...@googlegroups.com
with subject "UNSUBSCRIBE"
خوبصورت غزلیں لکھنے والے قمر جمیل نثری نظمیں بھی لکھتے ہیں۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ اس تکلف کی کیا ضرورت ہے۔ اس سے ہمارا مطلب خدانخواستہ یہ نہیں ہے کہ قمر جمیل کی نثری نظمیں معیاری نہیں ہوتیں بلکہ مراد یہ ہے کہ انہیں پڑھتے ہوئے قاری اپنے آُ کو غیر معیاری سمجھنے لگتا ہے۔ اس صورت حال کے باوجود قمر جمیل کی نثری نظموں میں ہم جیسے عقیدت مندوں کے لیے تفریح طبع کا خاصا سامان موجود ہے۔ مثلا اس کی نظم ’آسمان سیاہ ہوچکا ہے‘ ہمیں بے حد پسند ہے، آپ بھی یہ نظم ملاحظہ کیجیے:
ہم ایک اطالوی گاؤں میں آگئے ہیں
جہاں آسمان
سیاہ ہوچکا ہے
میسولینی کی تقریرں اخروٹوں
کی شکل میں بک رہی ہیں
اس نظم
کو پڑھ کر استاد لاغر مراد آبادی نے فرمایا:
’’ اگر میسولینی کی تقریریں اخروٹوں کی صورت اختیار کرسکتی ہیں تو پھر ایک دن قمر جمیل کی نثری نظمیں مونگ پھلی کی شکل میں دستیاب ہوں گی۔‘‘
--
زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے
کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/
اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.com
سہ ماہی اثبات http://www.esbaat.com/
اردو سخن http://www.urdusukhan.com/
کمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےwww.urdu.ca - www.mbilalm.com
http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/
راشد اشرف کی تحریروں کے لیے
جامی صاحب
آپ نے جو لکھا اس سے اتفاق کرتا ھوں
------------------------------------------
میں کل سرکاری ہسپتال گیا دوائ لینے
ڈاکٹر نے گورتے ھوے مجھے کہا دوائ کوئ نہیں
میں نے گیٹ کے باہر دیکھا کھڑا تھا آلو چھولے والا
میں آلو چھولے کھا کر گھر آیا اور ٹھیک ھو گیا
===========================
کیسی رہی یہ نثری شاعری
اردو ادب کے کس کھاتے میں ڈالوں اسے
کیا یہ شاعری سے بےھودا مزاق نہیں
گل بخشالوی
Date: Tue, 13 Sep 2011 06:33:52 +0100
From: maer...@yahoo.co.uk
Subject: Re: {5798} ایک سوال میرا بھی:
To: bazme...@googlegroups.com
آپ کے فن کا تعلق عالمِ بالا سے ہے
یہ ہنر کا زور زیرِ آسماں ممکن نہیں
شعر لکھتے ہیں یقینا آپ جاکر چاند میں
ایسی بے وزنی کی کیفیّت یہاں ممکن نہیں
انور مسعود
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عزیزنبیل
دوحہ قطر
۔۔
جامی صاحب
آپ نے جو لکھا اس سے اتفاق کرتا ھوں
------------------------------------------
میں کل سرکاری ہسپتال گیا دوائ لینے
ڈاکٹر نے گورتے ھوے مجھے کہا دوائ کوئ نہیں
میں نے گیٹ کے باہر دیکھا کھڑا تھا آلو چھولے والا
میں آلو چھولے کھا کر گھر آیا اور ٹھیک ھو گیا
===========================کیسی رہی یہ نثری شاعری
اردو ادب کے کس کھاتے میں ڈالوں اسے
کیا یہ شاعری سے بےھودا مزاق نہیں
گل بخشالوی
Date: Tue, 13 Sep 2011 06:33:52 +0100
From: maer...@yahoo.co.uk
Subject: Re: {5798} ایک سوال میرا بھی:
To: bazme...@googlegroups.com
نثری نظم کبھی ادب کا حصہ نہیں بن سکی ہیں اور نہ ان کا کوئی مستقبل ہے اب تک نثری نظم کو جو پذیرائی ملی ہے اس کی وجہ صرف اور صرف یہ ہے کہ ان نثری نظموں کو لکھنے والوں میں کچھ صاحب ثروت کچھ مشہور شعرا اور کچھ مدیران کا حصہ ہےجامی