News: Ehsan Sehgal's beautiful naats from his famous poetry book " Zarb-e-Sukhan" have been recorded by singers.

4 views
Skip to first unread message

.nl SEHGAL

unread,
May 10, 2012, 11:22:45 PM5/10/12
to bazme...@googlegroups.com

اردو دنیا کے ممتاز شاعر،ادیب اور صحافی احسان سہگل کی نعتوں  کی ریکاڈنگ مکمل ہو گئ۔ ان کی دس نعتوں  کو  اشتیاق احمد بشیر، تبسم وارثی اور فتح علی نے اپنی خوبصورت آواز میں پیش کیا ھے.  احسان سہگل کی کلیات" ضربِ سخن" کو پاک و ہند اور یورپ میں زبردست پذیرائی حاصل ہو ئی ہے۔ احسان سہگل کو ان کی ادبی،شعری اور عروضی خدمات  اور ضرب سخن  پر اردو تحریک عالمی        
لندن کی طرف سے فیض احمد فیض ایوارڈ  بھی عطا کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ احسان سہگل کے اقوال پر مبنی کتاب" شعور کا شعار" کا ترجمہ ڈچ اور انگریزی میں بھی ہوا ہے۔  





.nl SEHGAL

unread,
May 10, 2012, 11:25:11 PM5/10/12
to bazme...@googlegroups.com
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages